Home / 2019 / March / 02

Daily Archives: March 2, 2019

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ؛ پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوانوں سمیت 4 افرد شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف ...

مزید پڑھیں »

ملک کے 4 ایئر پورٹس سے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال

 کراچی: پی آئی اے نے ملک کے چار بڑے ایئر پورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے ہوائی فضائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا ہے جب کہ لاہور اور ملتان کے فضائی ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا پاکستان سے 20 مطلوب افراد کی حوالگی کا مطالبہ

 لاہور: پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی اور امن کی پالیسی کو بھارتی حکومت نے پاکستان کی کمزوری سمجھتے ہوئے تعلقات کی بحالی کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔باوثوق ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان سے 20 مفرور افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جن میں زیادہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت ہر بات کا جواب بم سے دے گا تو پاکستان کتنا صبر کرے، فواد چوہدری

 لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت ہر بات کا جواب بم سے دے گا تو پاکستان کتنا صبر کرے۔لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنگی جنون کا حامی نہیں ہے اور اس کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل، پہلے بھارت جائیں گے

 اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اور وہ پہلے بھارت جائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا تھا کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اہم پیغام لے کر جمعے کو پاکستان آئیں ...

مزید پڑھیں »

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا نوجوان یونان سے ڈیپورٹ ہوتے ہی دھر لیا گیا

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کے عشق میں مبتلا نوجوان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک ...

مزید پڑھیں »

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد پر جنسی زیادتی کی فرد جرم عائد

 لندن: برطانوی پولیس نے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیراحمد پر خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی فرد جرم عائد کردی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی ساؤتھ یارک شائر کاؤنٹی کی پولیس نے دارالامرا کے رکن لارڈ نذیراحمد کے علاوہ محمد فاروق اور محمد طارق نامی ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نیا پلان 2 یا 3 ماہ میں سامنے آئے گا، وسیم خان

لاہور: پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا پلان 2 یا 3ماہ میں سامنے آئے گا جب کہ اطلاق اگلے سیزن میں متوقع ہے۔وسیم خان نے کہا کہ انگلینڈ میں رہتے ہوئے ہی کافی تیاری کرلی تھی، ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کے ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پر عزم

 دبئی: مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد  قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں افتخار احمد نے کہا کہ اپنی پرفارمنس کے بل بوتے پر قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں،ڈومیسٹک کرکٹ میں پاکستان کے 3 ٹاپ اسکوررز میں شامل ہوں، میرا کام کارکردگی دکھانا ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ویلیئرز کی وطن واپسی، مزید 2 میچزکھیلنے کیلیے لاہور آئیں گے

لاہور: اے بی ڈی ویلیئرز7میچز کھیلنے کا معاہدہ پوراکرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے۔لاہور قلندرز کے اے بی ڈی ویلیئرز7میچز کھیلنے کا معاہدہ پوراکرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے جب کہ مزید2میچز کھیلنے کیلیے ان کی لاہور آمد 6مارچ کو متوقع ہے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق جنوبی افریقی اسٹار9 ...

مزید پڑھیں »