تازہ ترین خبریں
Home / 2019 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2019

سمندری محاذ پر بھی بھارت کو ناکامی، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو دراندازی سے روک دیا

  کراچی: بھارت کو فضائی محاذ کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا ہے، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: زرداری سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع

کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت قبل ...

مزید پڑھیں »

جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا سے متعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند ہے: وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا دینے سے متعلق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا بیان خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سچ کا سفر ہی نئے پاکستان کا سفر ہے، ...

مزید پڑھیں »

کراچی والو! پاکستان کرکٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم بھر دو: سرفراز احمد

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں اپنی موجودگی سے گراؤنڈ بھر دیں۔جیو نیوز کے پروگرام ‘اسکور’ میں گفتگو کرتے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ انتقال کرگئیں

    کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی والدہ شدید علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔گزشتہ روز محمد عامر نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آگاہ کیا تھا کہ والدہ کی طبیعت خراب ہے اور وہ آئی سی یو میں ہیں، دعاؤں کی ضرورت ہے۔بعدازاں ایک اور ٹوئٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں ورلڈ کپ کا انعقاد پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزوں سے مشروط

    بھارت کی پاکستان مخالف حرکتوں کی بازگشت انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں بھی سنائی دی اور پاکستان نے واضح کر دیا کہ اگر بھارت پاکستانی کرکٹرز کو ویزوں کے اجراء کی یقین دہانی تحریری صورت میں نہیں کراتا تو اس سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

    راچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ترکی سے رقم حوالہ ہنڈی کرنے والے2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کو رشوت کی پیشکش کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے اور وہ ہنڈی کے کام میں ملوث ہیں۔ایف آئی اے اینٹی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے جیل میں قتل ہونے والے شاکر اللہ کا دل اور دماغ بھی نکال لیا

بھارت کی جے پورجیل میں شہید کیے جانے والے پاکستانی قیدی شاکراللہ کے جسم سے ان کا دل اور دماغ بھی نکال لیا گیا، یہ انکشاف شہید پاکستانی قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوا۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہید کے سر میں گہری چوٹ اُن کی موت کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر ویلفیئر واوقاف اور چیئرمین انصاف بزنس فورم پنجاب چوہدری اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہے

۔۔چیئرمین انصاف بزنس فورم پنجاب وصوبائی وزیر چوہدری اجمل چیمہ‘ صدر میاں جاوید علی‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض‘ چوہدری سلطان کو صدر انصاف بزنس فورم لاہور کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں فیصل آباد ( ) صوبائی وزیر ویلفیئر واوقاف اور چیئرمین انصاف بزنس فورم پنجاب چوہدری اجمل چیمہ نے ...

مزید پڑھیں »

ایف پی سی سی آئی اےکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کیلئے ایک سسٹم بنائے۔من پسند افراد کو ایکسپو ر ٹ ٹرافی ایوارڈ دینا ادارے کی افادیت اور ساکھ کو متاثر کرتا ہے : بزنسمین پینل

    ایف پی سی سی آئی اےکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کیلئے ایک سسٹم بنائے۔من پسند افراد کو ایکسپو ر ٹ ٹرافی ایوارڈ دینا ادارے کی افادیت اور ساکھ کو متاثر کرتا ہے : بزنسمین پینل موجودہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کو نظر انداز کر کے ریلو کٹوں کو چیف کوارڈینٹرز ...

مزید پڑھیں »