تازہ ترین خبریں
Home / 2019 / March / 06

Daily Archives: March 6, 2019

یڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری(اےف پی سی سی آئی) اور ویمنز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور کے باہمی اشتراک سے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اےف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میںخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

اےف پی سی سی آئی نائب صدر شیریں ارشد خان اور سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک اخوت فاو¿نڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب کو ایف پی سی سی آئی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ان کے ہمراہ منظور الحق ملک،فوزیہ قصوری ،طاہرہ نسیم اور دیگر بھی ...

مزید پڑھیں »

نریندر مودی اژدھا کی صورت اختیار کر چکے جو پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے:سراج الحق

نریندر مودی اژدھا کی صورت اختیار کر چکے جو پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے:سراج الحق ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ ہوئی تو اس سے پوری دنیا متاثر ہو گی:ڈاکٹر خالد محمود خان راجہ فاروق حیدر خان کھڑے ہوں ہم آپ کے ساتھ ہیں،ڈاکٹر ،انجینئرز،پروفیسرز اور پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

پا کستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکٹ ہاﺅ س میں مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد ،گورنر پنجاب چوہدری سرور ،مرکزی رہنما نعیم الحق سے ملاقات کی ہے ۔

فیصل آبا د ( ) پا کستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سرکٹ ہاﺅ س میں مرکزی جنرل سیکرٹری ارشد داد ،گورنر پنجاب چوہدری سرور ،مرکزی رہنما نعیم الحق سے ملاقات کی ہے ۔مرکزی رہنماﺅں نے تنظیمی صورتحال کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں اور کمیٹیوں کے حوالے سے بھی بریفنگ ...

مزید پڑھیں »