تازہ ترین خبریں
Home / 2019 / March / 07

Daily Archives: March 7, 2019

پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا

 کراچی: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پنجاب اور سندھ میں آج مزید درجنوں مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے، نیشنل ایکشن ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں 5 افسران کرپشن کے مرتکب قرار

اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں مالی قاعدگیوں کی تحقیقات میں 5 افسران کو کرپشن کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد میں سینیٹ قائمہ کمیٹی ایوی ایشن (شعبہ ہوا بازی) کا چیئرمین مشاہد اللہ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ سینیٹر بہرام خان نے کہا کہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، وزیرخارجہ لکسمبرگ

اسلام آباد: لکسمبرگ کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کشیدگی پر تشویش ہے جس میں کمی کیلیے یورپی یونین کردار ادا کررہی ہے جب کہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رجسٹرار خصوصی عدالت سے مقدمے میں تاخیر پر ...

مزید پڑھیں »

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان

 کراچی: مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔باخبر ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل نے سندھ کی اعلی انتظامی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو جوائن کرلیں گے

محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے، پیسر اپنی والدہ کی علالت کے باعث 4 مارچ ...

مزید پڑھیں »

ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرسستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی، صارفین

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ماورہ حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔گزشتہ روزماورا حسین نے سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اسکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری ...

مزید پڑھیں »

شان بھارتی حملوں پرخاموشی اختیار کرنے والے پاکستانی فنکاروں پر برہم

کراچی: معروف اداکارشان نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی کھل کرمذمت نا کرنے اورپاک بھارت کشیدگی پرمتعدد فنکاروں کی جانب سے خاموشی اختیار کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اورجنگ کے خطرے کے دوران سیاستدانوں اورعام عوام کے ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کے گھردوسری بار شادی کی شہنائیاں بجنے کی تیاری

حیدر آباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا دوسری بار شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔نامورفیشن ڈیزائنر اورثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے گزشتہ برس مئی میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بھارتی بزنس مین اکبررشید سے طلاق لی تھی اوراب علیحدگی کے ایک ...

مزید پڑھیں »

سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار

فیصل آباد ()سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار پرنسپل محمد عابد علی نے کی۔ دی ایشین سکول اینڈ کالج چک 245 رب عباس پور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہ ہوئی جس میں ایف ایس سی ¾میٹرک اور سکول ...

مزید پڑھیں »