Home / 2019 / March / 08

Daily Archives: March 8, 2019

پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے، نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کی مداخلت کی تجویز دے دی۔امریکا کے معروف اخبارنیویارک ٹائمزنے پاک بھارت کشیدگی اور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے اداریئے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا کی نظریں شمالی کوریا کے ہتھیاروں کے خطرے پرہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

زیرالتواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیرالتواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو زیرالتواء مقدمات کا طعنہ دیا جاتا ہے، لیکن اس کی قصور ...

مزید پڑھیں »

عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کے مزید ادارے حکومتی تحویل میں، درجنوں کارکن گرفتار

لاہور  : پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ متعدد مساجد، مدرس اور طبی مراکز کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف ایف آئی آردرج

بالا کوٹ: بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرا نے کی محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ ابتدائی رپورٹ ایس ڈی ایف او مانسہرہ عارف خان کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آرمیں نامعلوم بھارتی پائلٹس ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

 میلبورن: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔       پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ایرون فینچ کپتان اور ایلکس کیری نائب کپتان ہوں گے، چیف ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے کرکٹ پچ کو سیاسی اکھاڑہ بنا دیا

نئی دہلی:  بھارت نے کرکٹ پچ کو سیاسی اکھاڑہ بنا دیا جب کہ ورلڈ کپ میں پاکستان سے میچ کھیلنے کا فیصلہ بھارتی سیاستدان کریں گے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بدستور قائم اور اسی کی وجہ سے ورلڈ کپ میں 16 جون کو روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے فائنل سے قبل اختتامی تقریب بھی سجائی جائے گی

 لاہور: پی ایس ایل 4میں شریک ٹیموں کی کراچی میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا جب کہ 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔پی ایس ایل 4کا فائنل  17 مارچ کو ہوگا، اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائے گی، ابھی اس کی تفصیلات جاری نہیں کی ...

مزید پڑھیں »

نیلم منیر نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑدی

کراچی: پاکستان ٹیلی ویژن کی ناموراداکارہ نیلم منیرنے بھارت جاکر کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت جا کرکام کرنے کی کبھی بھی خواہشمند نہیں رہیں۔ڈراما سیریل ’’دل موم کا دیا‘‘ اور’’جل پری‘‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ نیلم ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو پاکستان سے متعلق دقیانوسی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے، جان ابراہم

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے پاک بھارت کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں سے متعلق بھارتیوں کی سوچ دقیانوسی ہے جو بہت خطرناک بات ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہئے۔حال ہی میں  فلم’’را؛ رومیو اکبر والٹر‘‘ کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران جان ابراہم نے ...

مزید پڑھیں »