Home / 2019 / March / 09

Daily Archives: March 9, 2019

بھارت سے 3 جنگیں لڑچکے ایک اور بھی لڑ سکتے ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم بھارت سے 70 برس کے دوران 3جنگیں لڑ چکے ہیں تو ایک اور جنگ بھی لڑسکتے ہیں۔روسی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت نے پلوامہ واقعے پر کوئی شواہد نہیں دیئے، ہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اہم ترین اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ہے لیکن بھارت گریزاں نظر آتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے سیشن کی سائڈ لائنز پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چینی وزیرخارجہ نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے ڈاکٹروں کو میرے علاج سے روکا ہے، نواز شریف

 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے ڈاکٹروں کو ان کے علاج سے روک دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف علالت کے باوجود مکمل حوصلے میں اور اللہ پر بھروسہ کیے ہوئے ہیں، اہل خانہ ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری کا جیل میں نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ

 لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ملک میں دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور پیپلز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیے

 کراچی: کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیے جب کہ شاہراہوں اور نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں میلے کا سماں ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو پی ایس ایل 4کے فائنل سمیت 5میچز کی میزبانی کرنا تھی۔ بعد ازاں بھارتی دراندازیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور انتظامی مشکلات ...

مزید پڑھیں »

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

  سڈنی: اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔پابندی ختم ہونے کے باوجود اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ رواں ماہ یو اے ای میں شیڈول 5 ایک روزہ میچز میں ایرون فنچ قیادت کریں گے، ...

مزید پڑھیں »

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ماں اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ حالت میں پائی گئیں، پولیس نے ریاض ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سیکیورٹی ایکسپرٹ کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

 کراچی: آئی سی سی سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈکسن نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈکسن نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا جب کہ ان کے ہمراہ ای این ڈیوڈ بھی تھے، ریگ ڈکسن کی سربراہی میں 6رکنی ٹیم پی ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان شوبز کے ساتھ ٹوئٹر کی بھی کوئین

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز کے ساتھ سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت میں تمام ہم وطن اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ماہرہ خان پاکستان کی موجودہ دور کی صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے مقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ سوشل میڈیا پر ...

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’ کیپٹن مارول‘ ریلیز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم  ’کیپٹن مارول‘ آج امریکا بھر میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد ...

مزید پڑھیں »