Home / 2019 / March / 10

Daily Archives: March 10, 2019

مقبوضہ کشمیر کے اخبارات کا بھارتی جارحیت کے خلاف صفحہ اول خالی چھوڑ کر احتجاج

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر سے شائع ہونے والے موقر اخبارات نے بھارتی جارحیت اور آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹنے پر صفحہ اول کو خالی چھوڑ کر صدائے احتجاج بلند کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی ترجمانی کرنے والے معروف اخبارات گریٹر کشمیر، کشمیر ریڈرز، کشمیر آبزرور ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کا الزام لگانے والے پاکستان کا سوچیں، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہکرپشن کا الزام لگانے سے قوم کا پیٹ نہیں بھرے گا لہذا پاکستان کا سوچیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بھارت کی جارحیت کا خطرہ ابھی ٹلا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو نقصان پہنچا تو حکومت کو قصوروار سمجھا جائے گا، خورشید شاہ

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو کوئی نقصان پہنچا تو حکومت کو قصوروار سمجھا جائے گا۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم صرف ایک جماعت کا نہیں بلکہ پورے ملک کا ہوتا ہے، عمران خان ...

مزید پڑھیں »

کونسی پاکستانی اداکارہ انسٹاگرام پر زیادہ فعال؟

کراچی: سوشل میڈیا موجودہ دور میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کا سب سے طاقتور میڈیم ہے جس کے ذریعےنا صرف پرستار اپنے پسندیدہ اسٹارز سے متعلق ہر بات سے با خبررہتے ہیں بلکہ شوبز اسٹارز بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سےبراہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

مراکشی خاکروبہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجا لیا

رباط: مراکش میں خاکروب(صفائی ستھرائی )کے پیشے سے وابستہ 22 سالہ دوشیزہ نے ملکہ حسن کا تاج سر پر سجالیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مراکش میں ماحولیات اور سروسز  گروپ اوزون کے زیر اہتمام مقابلہ حسن منعقد کیاگیا جس میں کثیر تعداد میں خاکروب لڑکیوں نے حصہ لیا۔ 8 مارچ کو ...

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: گلوکار واداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ علی ظفر نے اپنے وکیل رانا انتظار حسین کی وساطت سے میشا شفیع کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

 کراچی: پاکستان سپر لیگ 4 کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر اور ٹیم منیجر اعظم خان نے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا بلوچی پگ ...

مزید پڑھیں »

ی سی بی کو اگلے برس پی ایس ایل کے تمام میچز ملک میں ہونے کی امید

کراچی: پی سی بی کو اگلے برس تمام پی ایس ایل میچز ملک میں ہونے کی امید ہے۔ایم ڈی وسیم خان نے نیشنل اسٹیڈیم میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس حوالے سے انتہائی پُرعزم ہیں، رواں لیگ کا انعقاد شاندار انداز میں جاری ہے، یہ مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہیں کھل رہی ہیں، کولن انگرام

کراچی: کراچی کنگز کے نائب کپتان کولن انگرام نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہیں کھل رہی ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کولن انگرام نے کہا کہ پاکستان آکرکرکٹ کھیلنے کی بہت خوشی ہے، اپنی ٹیم کوکامیابی دلانے کی کوشش کروں گا، ...

مزید پڑھیں »