Home / 2019 / March / 12

Daily Archives: March 12, 2019

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آزادکشمیر مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی کل جماعتی مشاورتی کانفرنس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر کی مسلمہ قیادت اور حریت قیادت کی مشاورت اور ان کو اعتماد میں لے کر مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی سفارتی مہم شروع کی جائے

    اسلام آباد(عاشق) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام آزادکشمیر مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی کل جماعتی مشاورتی کانفرنس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر کی مسلمہ قیادت اور حریت قیادت کی مشاورت اور ان کو اعتماد میں لے کر مسئلہ کشمیر پر ...

مزید پڑھیں »

مےاںکاشف ضےاءاےف پی سی سی آئی کے ڈپٹی کنوےنر (مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی نٹ وئےراور گارمنٹس) نامزد۔

    مےاںکاشف ضےاءاےف پی سی سی آئی کے ڈپٹی کنوےنر (مرکزی سٹےنڈنگ کمےٹی نٹ وئےراور گارمنٹس) نامزد۔ نامزدگی اصل مےں نٹ وئےر گارمنٹس سے متعلقہ کاروباری افراد کی نمائندگی کی ترجمانی ہے۔ مےاں کاشف ضےاءکی بطور سےنئر وائس چےئرمےن پی اےچ اےم اے (نارتھ زون) خدمات بھی گرانقدر اور ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کھلاڑیوں نے اجازت کے بعد فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلا: آئی سی سی

  دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے آئی سی سی کی اجازت سے فوجی ٹوپیاں پہنی تھیں۔بھارتی کھلاڑیوں کے فوجی کیپ پہن کر کھیل کو سیاست کا رنگ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی ...

مزید پڑھیں »

جھوٹی گواہی سے ملزم بری ہوجاتے ہیں اور سوال عدالت پر اٹھتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہےکہ جھوٹی گواہی کی وجہ سے ملزم بری ہوجاتے ہیں اور سوال عدالت پر اٹھتے ہیں۔سپریم کورٹ میں قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران جھوٹی گواہی سے متعلق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے ریمارکس ...

مزید پڑھیں »

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

  کراچی: ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے۔ سی ویو پر میاں بیوی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع ہونے پر قوم کو خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع ہونے پر قوم کو خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ برس سپریم کورٹ اور حکومت پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے  قائم کیا تھا اور پاکستانیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ دل کھول کر ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

  لندن: انگلینڈ کے کرکٹرز ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کا حصہ بن گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق ایلیکس ہیلز اور کرس جارڈن پی ایس ایل کے پلے آف کے لئے شامل کیے گئے ہیں۔ایلیکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری ٹھیکوں کیلئے ’ای ٹینڈرنگ‘ سسٹم کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ’ای ٹینڈرنگ‘ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ٹھیکوں میں ‘ای ٹینڈرنگ’ سسٹم کے فیصلے کی منظوری دے دی  جس کا اطلاق نئے مالی سال سے ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

افغان اہلکاروں کے ہاتھوں 8 پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت

  اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں 8 معصوم پاکستانیوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ افغان صوبے پکتیا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے 8 قبائلی پاکستانیوں کو قتل کیا جس کی ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود نے یقین دلایا پاکستان تمام دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں کریگا: امریکا

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ پاکستان تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کرے گا۔جان بولٹن نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کیا جس کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور پاک بھارت ...

مزید پڑھیں »