Home / 2019 / March / 13

Daily Archives: March 13, 2019

تمغہ امتیاز سے نوازے جانے کا مطلب ہے کہ اچھا کام کررہی ہوں، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیے جانے کامطلب ہے کہ وہ انڈسٹری میں اچھاکام کررہی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات کو انٹرٹنمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے پاکستان کے چوتھے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن کے شکار جسٹن بیبر کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

اوتاوا: معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ڈپریشن میں شدید مبتلا ہونے کی وجہ سے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی۔گلوکار جسٹن بیبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ ایک کنسرٹ کے دوران کی ہے جس میں انہیں کچھ لوگ طبیعت خراب ...

مزید پڑھیں »

احد رضا میراورسجل علی بین الاقوامی ویب سائٹ پربہترین جوڑی کے لیے نامزد

پاکستان ٹی وی کی خوبصورت جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کو بین الاقوامی ویب سائٹ بز ایشیا پر ’’بہترین جوڑی‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ بزایشیا نے آن لائن ایوارڈ 2019 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس ویب سائٹ نے اُن اداکاروں ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزابھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم ...

مزید پڑھیں »

ویوین رچرڈز شائقین کے جوش وجذبے سے بے حد متاثر

 کراچی:  ویوین رچرڈزکراچی میں شائقین کے جوش وجذبے سے بیحد متاثر ہیں۔بطور مینٹور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی میں موجود ویوین رچرڈز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم نے پچھلے سال لاہور میں میچ کھیلا، پھرمیراکراچی بھی آنا ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی: ماڈل رباب شفیق کی موت اسقاط حمل کے دوران ہوئی، پولیس

کراچی: اتائی ڈاکٹر سے اسقاط حمل کرانے والی ماڈل رباب شفیق جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔گزشتہ ماہ 22 فروری کو کراچی کے مواچھ گوٹھ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تو نوجوان لڑکی کی شناخت رباب شفیق کے نام سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 2019ء میں غیر ملکی بیٹسمینوں کا راج

اب جب کہ پاکستان سپر لیگ 2019ء کے پہلے مرحلے کے مقابلے مکمل ہو چکے ہیں اور ٹورنامنٹ کے 4 میچ باقی رہ گئے ہیں، بیٹسمینوں کی فہرست میں ابتدائی تین ناموں میں کوئی بھی پاکستانی نام شامل نہیں ہے۔اس کےبرعکس بولرز میں ابتدائی پانچ بولرز میں کوئی غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور ختم: غیرملکی افواج کے انخلا پر اتفاق

دوحا: قطر میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا جس میں فریقین کے درمیان دو نکات پر اتفاق ہوگیا۔دوحا میں افغان طالبان کی جانب سے مختص کردہ نمائندگان اور امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے درمیان مذاکرات کا ...

مزید پڑھیں »