Home / 2019 / March / 16

Daily Archives: March 16, 2019

نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران 9 پاکستانی لاپتہ ہوئے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بہت کوششیں کی ہیں لیکن امریکا کا قانون آڑے آجاتا ہے جب کہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔   ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونےوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ: بین الاقوامی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر عیسائی انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دیا ہے۔گزشتہ روز کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرکے 49 معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ دہشتگردی؛ حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ پر فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد میں حملہ کرنے والے سفید فام قدامت پسند مسیحی برینٹن ٹیرینٹ کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں ہتھکڑیوں اور قیدیوں والی سفید شرٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سفاک ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد ...

مزید پڑھیں »

مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی 5 سال قبل اوپن ہارٹ سرجری ہوچکی ہے، ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ میں شوہر کی بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

چنیوٹ: رائے چند میں ایک شخص نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔چنیوٹ کے تھانہ سٹی پولیس کو رائے چند میں ہفتے کی علی الصبح اعجاز علی نامی شخص کے گھر میں فائرنگ کی اطلاع ملی۔ پولیس کو گھر میں اعجاز، اس کی 32 سالہ بیوی روبینہ، 5 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل میں کامیابی کیلیے پر امید ہیں، سرفراز احمد

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے جارہے ہیں اور اس بار کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ  پورے ایونٹ میں ہماری ٹیم اچھا کھیلی، اب تیسری ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سیکیورٹی چیف پاکستانی انتظامات سے مطمئن

 کراچی:  کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی چیف شان کیرل پاکستانی انتظامات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں۔شان کیرل نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا، کیرل نے مرحلہ وار مختلف انکلوژرزکا اندرونی جائزہ لیا،اس دوران وہ تمام مناظر اپنے موبائل فون سے ریکارڈ بھی کرتے رہے۔واضح رہے کہ شان کیرل ...

مزید پڑھیں »

فیفا کا 2022 ورلڈکپ کیلیے 48 ٹیموں پر اتفاق

میامی: 2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اس بابت حتمی فیصلہ جون میں پیرس میں شیڈول فیفا کانگریس ...

مزید پڑھیں »