Home / 2019 / March / 17

Daily Archives: March 17, 2019

مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل گئی تھی، نیوزی لینڈ وزیراعظم کا اعتراف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کا شہید نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاکستانی نعیم راشد کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کی جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش، 4 مسافر جاں بحق

کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکا خیز مواد سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب ربیع کینال کے مقام ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی فیملی اصرار کررہی ہے کہ انھیں علاج کلیے لندن بھیجا جائے، فواد چوہدری

 لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی فیملی اصرار کررہی ہے کہ انھیں علاج کے لیے لندن بھیجا جائے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی صحت کے حوالے سے اجلاس ہوا ہے، نوازشریف کی صحت ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ دہشتگردی؛ مزید 3 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق، تعداد 9 ہوگئی

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے نتیجے میں 9 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کردی۔ٹوئٹر پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں مزید 3 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4؛ رمیز راجا کے سوشل میڈیا پر چرچے

رمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ فوٹوسوشل میڈیاپی ایس ایل 4 کا جنون پورے عروج پر ہے شائقین کرکٹ جہاں اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کررہے ہیں وہیں سوشل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کا ٹائٹل کون جیتے گا، فیصلے کی گھڑی آگئی

 کراچی: پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب آج نیشنل اسٹیڈیم میں سجے گی جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے جب کہ ٹائٹل کیلیے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس ایل کی چمکتی ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 4 کے چند جذباتی اور یادگار لمحات

 کراچی: پی ایس ایل پاکستان میں صرف کرکٹ لیگ کا نہیں بلکہ ایک قومی ایونٹ کا درجہ اختیار کرچکا ہے جسے پورا پاکستان نہایت جوش اور جذبے کے ساتھ مناتا ہے۔ پی ایس ایل کے 3 ایونٹ ہوچکے ہیں اور چوتھا جاری ہے تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شوبز انڈسٹری میں ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر سے بڑھتی دوستی کے چرچے

کراچی: روشنیوں کے شہر میں جاری رنگا رنگ فیشن پاکستان ویک کا اختتام ہوگیا تاہم سوشل میڈیا پر فیشن ویک کے ملبوسات کے بجائے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے چرچے جاری رہے۔ کراچی میں منعقد ہونے والا تین روزہ فیشن پاکستان ویک  نامور ڈیزائنرز کے خوبصورت اور دیدہ ...

مزید پڑھیں »

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

نیویارک: جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام عیسائی دہشتگرد کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں پر فائرنگ کرکے 50 بے گناہ و معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کررکھ دیاہے۔ مسلمانوں کے قتل عام پر پوری دنیا ...

مزید پڑھیں »