Home / 2019 / March / 24

Daily Archives: March 24, 2019

پنجاب میں بلاول کیخلاف قرارداد آئی توسندھ اورقومی اسمبلی میں بھی آئیں گی، خورشید شاہ

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف کوئی قرارداد آئی تو پھر سندھ اور قومی اسمبلی میں بھی آئیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کو خود مختار ...

مزید پڑھیں »

ہندو لڑکیوں کا اغوا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، فواد چوہدری کا سشما سوراج کو کرارا جواب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہندو لڑکیوں کا اغوا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے نارواسلوک کیا جاتاہے۔ سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغوا سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹ پر ...

مزید پڑھیں »

بلاول والد کی وجہ سے اپنا سیاسی مستقبل برباد کررہے ہیں، شیخ رشید

نوشہرہ: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری والد کی وجہ سے اپنا سیاسی مستقبل برباد کررہے ہیں۔ نوشہرہ میں درگئی سفاری ٹرین کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ماضی میں ہم ٹرین مارچ کرنے جارہے تھے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین پلٹ کر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اگرچہ کچھ بہتر بیٹنگ پرفارمنس دیکھنے کو ملیں مگر بولرز میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کھیلوں میں بھارت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا

کراچی: عالمی کھیلوں کی سطح پربھارت کو ایک اور سبکی اٹھانی پڑگئی جب کہ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی حکومت کے رویہ کے سبب جنوبی ایشیائی مقابلے سے محروم ہوجانے والی پاکستانی 11سالہ بچی حور فوادکوایشیائی ایونٹ کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری جاری کردی۔ ایشین ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

ملی نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گانے والی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

ڈھاکا: ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘ اور’’جیوے جیوے پاکستان‘‘ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین گلوکارہ شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کرگئیں۔ گلوکارہ شہناز بیگم کا انتقال ہفتے کی رات ڈھاکا کے علاقے باریدھارہ میں گھر پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ شہناز ...

مزید پڑھیں »

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کیلیے موسیقی پر توجہ دینا ضروری ہے، زیب بنگش

لاہور: گلوکارہ زیب بنگش نے کہا ہے کہ پاکستان فلم میں اگر میوزک کے شعبے پر توجہ دی جائے تو اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے تاہم ہمیں بھی انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کیلئے میوزک کے شعبے پر خاص توجہ دینا ہو گی۔ زیب بنگش کا کہنا تھا ماضی میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نوعمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ دو ہندو لڑکیوں کو سندھ سے اغوا کر کے رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

شارجہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے آمنے سامنے ہوں گی۔آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں کینگروز نے پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

سوہنی دھرتی اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں

ڈھاکہ: سوہنی دھرتی اللہ رکھے اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کرگئیں۔شہناز بیگم بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ میں مقیم تھیں جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ خالق حقیقی سے جاملیں۔ 67 سالہ شہناز بیگم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی ...

مزید پڑھیں »