Home / 2019 / April / 02

Daily Archives: April 2, 2019

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا گیا تھا جسے قائد حزب اختلاف ...

مزید پڑھیں »

میگا منی لانڈرنگ کیس: اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر دبئی میں گرفتار، ذرائع

    اسلام آباد: انٹرپول نے میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر عارف خان کو گرفتار کرلیا جب کہ ایف آئی اے  ذرائع نے آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع ...

مزید پڑھیں »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، جعلی اکاؤنٹس کیس کے ریفرنسز پر فیصلے کا امکان

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے جس میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں تیار کیے گئے تین ریفرنسز پر فیصلے کا امکان ہے۔نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق تین ریفرنسز ہیڈ کوارٹر بھجوائے تھے ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کیلیے تیار ہیں: مکی آرتھر

  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھیں گے، ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں۔دورہ آسٹریلیا مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ...

مزید پڑھیں »

اصغر خان کیس: پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے اصغر خان کیس کی ضمنی رپورٹ طلب کرلی جس میں  پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایف آئی ...

مزید پڑھیں »

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے سزا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزا کے خلاف سیشن عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلینج کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جس ...

مزید پڑھیں »

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 روز کی توسیع، کیس کی مکمل رپورٹ طلب

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب کی زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11اپریل کو کیس کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔ نیب کی جانب سے ملزم علیم خان کو احتساب عدالت میں ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 3 ریفرنسز تیار، آصف زرداری براہ راست ملزم نہیں

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے تین ریفرنسز تیار کرلیے جن میں سابق صدر آصف علی زرداری براہ راست ملزم نامزد نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق 3 ریفرنسز تیار کر کے ہیڈ کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس علی محمد مہر گھر پر مبینہ ڈکیتی کے دوران زخمی

کراچی کے علاقے گذری میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس علی محمد مہر گھر پر مبینہ ڈکیتی کے دوران زخمی ہوگئے۔  ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق علی محمد مہر کو پستول کے بٹ لگنے سے سر پر زخم آئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ کلفٹن کے ...

مزید پڑھیں »

ظلم و بربریت

ظلم و بربریت تحرےر ۔۔۔چوہدری فیصل جاوید سوشل میڈیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کی وائرل ہونے والی ویڈیوز دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے کلیجہ پھٹنے کو آتا ہے آخر مسلمانوں کا قصور کیا ہے.برما میں حکومتی سرپرستی میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم دنیا نے ...

مزید پڑھیں »