Home / 2019 / April / 03

Daily Archives: April 3, 2019

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیمبن گئی۔نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیم کی قیادت کین ولیم سن کریں گے جب کہ کولین منرو بھی منتخب ہوگئے۔ دوسرے کھلاڑیوں میں  راس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلیے اچھی ٹیم بنے گی اور گرین شرٹس فیورٹ ہوگی، انضمام الحق

  پشاور: آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اچھا کھیلا۔پشاور میں انڈر 17 ٹیلنٹ کے ٹرائلز کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاری ہورہی ہے، ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ائیر پورٹ پر نصب ایبولا وائرس اسکینر ناکارہ ہونے سے وباء پھیلنے کا خدشہ

    اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیصکرنے والا تھرمو اسکینر خراب ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں کو تھرمو اسکینر سے چیک کرنا لازمی ہوتا ہے تاکہ ایبولا وائرس کی تشخیص ہوسکے اور اس سلسلے میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

سیاسی سائیڈ پر قومی ایکشن پلان کی صورتحال حوصلہ افزا نہ تھی: وزیر خارجہ

  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ نیشنل ایکشن پلان کی سیاسی سائیڈ پر صورتحال حوصلہ افزا نہ تھی لیکن پی ٹی آئی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا وزراء اور ارکین کیلئے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے وزرا اور اراکین اسمبلی کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ ٹرانسپورٹ پول نے سمری تیار کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ خزانہ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کا کیس موصول ہونے کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »

فلم ’اوینجرزاینڈ گیم‘ رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

  ہالی وڈ مارولز سپر ہیروز فلم ’اوینجرز اینڈ گیم‘ اور ’کیپٹین مارول‘ رواں ماہ پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔ فلم ’کیپٹن مارول‘ گزشتہ ماہ 8 مارچ کو ریلیز کی گئی تھی جسے ڈزنی ریجینل آفس کی جانب سے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر 2 افسران کو ہٹا دیا گیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی میں تاخیر پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ہٹا دیا۔ایک سال کے دوران بی آر ٹی منصوبے سے ہٹائے گئے افسران کی تعداد تین ہوگئی جب کہ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹرینوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم، ٹرینیں 20 گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی: رحیم یارخان کے قریب دو روز قبل مال گاڑی کے حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرینیں 20 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہیں۔ڈاؤن ٹریک پر پیر کے روز مال گاڑی کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں جس کے باعث ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

    رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی۔شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ 2019 کیلئے کین ویلیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

  ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کر کے نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔کین ویلیمسن نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »