Home / 2019 / April / 04

Daily Archives: April 4, 2019

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،  نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلاؤں گا یہ ہر پاکستانی کو رلا رہے ہیں، سعد رفیق

 لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلاؤں گا یہ ہر پاکستانی کو رلا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ...

مزید پڑھیں »

عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے مقبول ترین رہنماؤں میں شامل

لندن: وزیراعظم پاکستان عمران خان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کے نویں مقبول تری لیڈر بن گئے۔ دنیا بھر میں سیاست، تاریخ، کھیل، سائنس اورٹیکنالوجی کے حوالے سے اعدادوشمار مرتب کرنے والی ویب سائٹ دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے ٹوئٹر پر دنیا بھر کے مقبول رہنماؤں کی فہرست جاری کی ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، محکمہ داخلہ کی جاب سے ...

مزید پڑھیں »

یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ

 اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کے نرخ میں 10 روپے سے 50 روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ دالوں اورچاول کی قیمتوں میں اضافہ 2 ارب کے رمضان پیکج پربھی اثراندازہوگا۔اضافے کے بعد سپرکرنل باسمتی چاول کے نرخ میں 28 ...

مزید پڑھیں »

لاہور: معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

لاہور:  شالیمار کے علاقے میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، معمولی تلخ کلامی پر حماد نے بڑے بھائی حامد کو قتل کیا، پولیس نے ملزم گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔گزشتہ روز لاہور کے علاقہ شالیمار میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ...

مزید پڑھیں »

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پرمسافرسے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

 اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر ممتازمحمد سے 6 کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کرلی۔ صوابی کے ...

مزید پڑھیں »

شہریار منور نے ماہرہ خان پر عالیہ بھٹ کو ترجیح دے دی

دبئی: پاکستانی اداکار شہریار منور نے اپنی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان پر عالیہ بھٹ کو ترجیح دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ماہرہ خان کے ساتھ نہیں بلکہ عالیہ بھٹ کے ساتھ گھومنے جانا چاہیں گے۔اداکار شہریار منور کاشمار پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے باصلاحیت اورپُرکشش اداکاروں میں ہوتاہے جنہوں نے شوبز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گمنام لیکن ہالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فنکار

پاکستانی قوم بہت باصلاحیت ہے جو کسی بھی شعبے میں کسی ترقی یافتہ ملک سے پیچھے نہیں، چاہے وہ طب کا شعبہ ہو، فن کا شعبہ یا جدید ٹیکنالوجی کا پاکستانی ہر جگہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں، تاہم بیرون ملک پاکستان کانام روشن کرنے والے ان فنکاروں کو ...

مزید پڑھیں »

سمیع خان نے فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھا دیا

 کراچی: معروف پاکستان اداکار سمیع خان نئی آنے والی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ میں اپنے کردار سے متعلق بول پڑے۔سمیع خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ رانگ نمبر ٹو‘ سے متعلق بتایا کہ ’ اس فلم میں میرا کیا کردار ہے اس سے متعلق میں زیادہ تو نہیں بتا ...

مزید پڑھیں »