Home / 2019 / April / 05

Daily Archives: April 5, 2019

لاہور: نیب ٹیم حمزہ شہباز کے وارنٹ کے باوجود گرفتار کئے بغیر واپس روانہ

لاہور:  نیب نے شہباز شریف کے گھر 96 ایچ ماڈل ٹاؤن پر چھاپہ مارا تاہم رہائش گاہ کے باہر موجود سکیورٹی گارڈز کی تلخ کلامی اور شدید مزاحمت کے سبب گرفتاری ممکن نہ ہو سکی، نیب ٹیم ناکام ہو کر واپس روانہ ہو گئی. ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کے پاس ...

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں مزید کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا مزید کوئی امکان نہیں لہذا ڈالر خرید کر اپنا پیسہ برباد نہ کریں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری کیپیٹل مارکیٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا، امریکی جریدے نے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

نیویارک: امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا۔بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت کو انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اس وقت خفت کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ؛ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ادویات بنانے والی کمپنیز نے حکومتی ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس، اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان گرفتار 

 اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان کوگرفتارکرلیا گیا۔ترجمان نیب کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایف آئی اے نے اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزامات پرگرفتارکرلیا۔  گرفتاری کے بعد عارف خان کونیب کے حوالے کردیا ...

مزید پڑھیں »

بشریٰ انصاری کی پاک بھارت امن قائم کرنے کیلئے منفرد کوشش

کراچی: پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے ایک گانا جاری کیا ہے جس میں وہ اپنی بہن اسما عباس کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آرہی ہیں۔نامورپاکستانی اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے اورامن ...

مزید پڑھیں »

غلام فرید صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے 25 برس گزرگئے

لاہور: پاکستان میں فن قوالی کو بام عروج تک پہنچانے والے استاد غلام فرید صابری کو دنیا سے رخصت ہوئے  25  برس گزرچکے ہیں لیکن ان کی قوالیوں کی گونج آج بھی فضاؤں میں  سنائی دیتی ہے۔غلام فرید صابری نعتیہ قوالی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، قوالی میں اپنے جداگانہ ...

مزید پڑھیں »

عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا ان کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کیلئے پیغام

کراچی: پاکستان کے مایہ نازگلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی نے سوشل میڈیا پران کی موت کی جھوٹی خبرپھیلانے والوں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعطااللہ عیسیٰ خیلوی بھی دیگر فنکاروں کی طرح موت کی جعلی خبروں کا شکارہونے سے نہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کھیلنے کی ہیٹ ٹرک، وہاب ریاض کا خواب ٹوٹ گیا

 لاہور:  وہاب ریاض کا مسلسل تیسرا ورلڈکپ کھیلنے کا خواب ٹوٹ گیا جب کہ سلیکٹرز نے پاکستان ون ڈے کپ میں پرفارمنس کو دیکھے بغیر ہی ممکنہ 23 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر کردیا۔راولپنڈی میں پاکستان ون ڈے کپ میچ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے فیڈرل ایریاز کی 5وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

عابد علی کی فٹنس پر چھائے خدشات کے بادل چھٹ گئے

 لاہور:  عابد علی کی فٹنس کے حوالے سے چھائے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے عابد علی نے شاندار سنچری جڑکر روشن مستقبل کی نوید سنائی لیکن پانچویں مقابلے میں جنید خان کی گیند پر شان مارش کا شاندار ڈائیونگ ...

مزید پڑھیں »