Home / 2019 / April / 06

Daily Archives: April 6, 2019

مودی حکومت کی جنگ کا ماحول بناکرانتخابات جیتنے کی سازش بےنقاب ہوچکی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے دعووں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نالائقی چھپانے کے لئے نیب کو استعمال کررہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ(ن)

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنی نالائقی چھپانے کے لئے نیب کو ریاستی دہشت گردی کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ گفتگو اور پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نیب نے کل سے غیر قانونی اقدام شروع کررکھا ہے، شہباز شریف کی رہائش ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے 8 ماہ میں 3400 ارب کے قرضے لیے

 اسلام آباد:  حکومتی قرضے 27.6کھرب ہوگئے جب کہ وفاقی حکومت نے8ماہ میں3.4 کھرب کے قرضے لیے جس کی وجہ کم محصولات، بلند اخراجات اور روپے کی قدرمیں کمی ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری 2019تک حکومت نے یومیہ14ارب روپے کے قرضے لیے جس میں پی ٹی آئی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر یو اے ای سفارتخانے کے افسر کے سامان سے بندوق برآمد

 اسلام آباد: ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں تعینات افسر راشد سنان علی اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 سے دبئی جارہا تھا کہ دوران چیکنگ اس ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفٰی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے ہی حکومت ناقص ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے نیب کا دوبارہ چھاپہ

نیب کے افسران مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ لاہور میں نیب کی تفتیشی ٹیم مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے دوبارہ ان کی رہائش گاہ کے ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی تاریخ کے پہلے پاکستانی نائب صدر منتخب

لاہور: سید فیصل صالح حیات ایشین فٹبال کلب کنفیڈریشن کے بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہوگئے۔کوالالمپور میں ہونے والے اجلاس میں رسمی کارروائی پوری ہونے کے بعد ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وہ 4 سال تک اس عہدہ پر فائز رہیں گے، دوسری جانب سلمان بن ابراہیم الخلیفہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹ میں بھونچال آ گیا

کابل: ورلڈکپ سے قبل کپتان کی برطرفی سے افغان کرکٹ میں بھونچال آ گیا۔طویل عرصے تک ذمہ داری سنبھالنے والے اصغر افغان کی جگہ گلبدین نائب کو ٹیم کی باگ ڈور سونپ دی گئی، 31 سالہ اصغر نے محمد نائب کے قیادت چھوڑنے کے بعد عہدہ سنبھالا تھا، انکی زیر قیادت ...

مزید پڑھیں »

سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔دوبرس قبل ریلیزہونے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی پہلی بالی ووڈ فلم’’مام‘‘بھارتی باکس آفس پر کمال دکھانے کے بعد اب چین میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ماں اوربیٹی ...

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعید نے فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

 کراچی: معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایکشن سے بھرپور فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے سے متعلق بتایا کہ ’پراجیکٹ غازی پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ہے جس میں کام کرنے کی اصل ...

مزید پڑھیں »