Home / 2019 / April / 07

Daily Archives: April 7, 2019

مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لیے خطے کے امن کو داؤ ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 6 اسڑیٹ 26 پر ویگو گاڑی میں سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔کراچی میں درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس فیز 6 خیابان بخاری اسٹریٹ 26 غیر ملکی ( اسپین ) قونصلیٹ کے سامنے ہفتہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، 111 مشتبہ افراد گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران افغان شہریوں سمیت 111 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ جس کے تحت رورل، سٹی اورانڈسٹریل ایریا ...

مزید پڑھیں »

ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی۔فلم’’رنگیلا‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تاہم جب سے انہوں نے کانگریس جوائن کی ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر کا ’طیفا ان ٹربل‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان

کراچی: نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی  علی ظفر اور مایا علی کی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘2018 کی دوسری کامیاب فلم ثابت ہوئی، فلم اب تک 50 کروڑ سے زائد ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی نئی پالیسی، ڈپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں پر تالے لگنے لگے

کراچی: پی سی بی کی نئی پالیسی کے سبب ڈپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں پر تالے لگنے لگے جب کہ سیکڑوں کرکٹرز کو فارغ کرنے کا ذہن بنا لیا گیا۔چھ صوبائی ٹیموں کے سیٹ اپ میں اپنا کردار نہ ہونے کے سبب کئی ڈپارٹمنٹس نے پلیئرز کو فارغ کرنے کا ذہن بنا لیا، ذرائع ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی ناکامیوں پر کپتان بھی تشویش میں مبتلا

لاہور: محمد عامر کی ناکامیوں پر سرفراز احمد بھی تشویش میں مبتلا ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کا اسٹرائیک بولر وکٹیں نہ لے رہا ہو تو کپتان کو پریشانی ہوتی ہے۔مسلسل ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد عامر کی ورلڈ کپ کیلیے قومی اسکواڈ میں شمولیت خطرے میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلیے جسمانی سے زیادہ ذہنی مضبوطی اہم ہے، محسن حسن خان

کراچی: چیئرمین کرکٹ کمیٹی محسن حسن خان نے ورلڈ کپ کیلیے جسمانی سے زیادہ ذہنی مضبوطی کو اہم قراردے دیا۔سابق اسٹار محسن حسن خان نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ قومی ٹیم میں ماہر اوپنر کا فقدان اوراس کی وجہ سے ورلڈ کپ میں مشکل درپیش آسکتی ہے، اسی طرح ...

مزید پڑھیں »