Home / 2019 / April / 11

Daily Archives: April 11, 2019

عالمی بینک کے صدر کی پاکستان کو معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

  واشنگٹن: عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے پاکستان میں جاری اصلاحات کے عمل کو سراہا اور پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ وزیر خزانہ اسد عمر  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے عام انتخابات کیلئے 20 ریاستوں میں پولنگ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

  نئی دہلی: بھارت کی قومی اسمبلی (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے آج 20 ریاستوں میں انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ بھارت کی لوک سبھا کی کل 543 نشستوں پر ووٹنگ 7 ...

مزید پڑھیں »

مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفنس اتاشیوں اور غیرملکی صحافیوں کا بالاکوٹ کا دورہ

  راولپنڈی: مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفنس اتاشیوں اور بین الاقوامی صحافیوں کے وفد نے بالا کوٹ کے اس مقام کا دورہ کیا جہاں بھارتی طیاروں نے 26 فروری کو بم گرائے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بالاکوٹ کا دورہ کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

آئی ہیٹ عمران خان مگر!!

آئی ہیٹ عمران خان مگر!! تحریر:علی جان (مستقبل) Email:aj119922@gmail.com اس بار کے الیکشن میں ہمیں ایک امید نظرآئی تھی کہ 30سالہ جبری حکومت اورکرپٹ لوگوں سے جان چھوٹی ہمارے ملک کوآزاد ہوئے 70سال سے اوپرہوگئے مگردل میں ہمیشہ اس بات کا افسوس لگا رہتا ہے کہہ ہمیں کوئی ایسا حکمران ...

مزید پڑھیں »

سماج کے من مےں پھےلا حبس

  سماج کے من مےں پھےلا حبس صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی بارش نے سارئے ماحول کو خوشگوار بنادےا تھا۔ حبس کے مارئے لوگ روح کی تازگی کے لےے سڑکوں گلےوں بازاروں مےں نکل آئے تھے۔سُنبل بھی اُسی شہر کی باسی تھی جہاں حبس نے بُرا حال کر رکھا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

کھانے، پےنے، سونے اور لباس کے احکام ومسائل

کھانے، پےنے، سونے اور لباس کے احکام ومسائل خالق کائنات نے دنےا کے نظام کو اس طرح بناےا ہے کہ چھوٹی بڑی کروڑوں مخلوقات انس وجن کے تابع کردی گئی ہےں۔ حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بناکر اللہ تعالیٰ نے انس وجن کی تخلےق کا مقصد قرآن کرےم مےں واضح ...

مزید پڑھیں »

کامیاب کون ؟ جولیس سیزر یا جولیس سالک ۔

کامیاب کون ؟ جولیس سیزر یا جولیس سالک ۔ تحریر :راﺅ عمران سلیمان ۔ ہزاروں سال قبل ایک بادشاہ جولیس سیزر ہواکرتاتھالیکن دلوں اور غریبوں کا بادشاہ جولیس سالک بھی تاریخ کی نظروں سے ابھی گزررہاہے پاکستان کی تاریخ کا ایک کامیاب ترین شخص جس کو لوگ جے سالک کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور بلدیاتی مسائل!

      کراچی اور بلدیاتی مسائل! (شیخ خالد زاہد) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس بصارت کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی بظاہر اس کی سمتیں تبدیل ہوتی محسوس کی جارہی ہیں کیونکہ جس فصل کا بیج انہوں نے بونا ہے اس کی بوائی کیلئے سخت محنت اور ...

مزید پڑھیں »