Home / 2019 / April / 14

Daily Archives: April 14, 2019

حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں ہمیں بھی 5سال ملنے چاہئیں، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں لہذا ہماری حکومت کو بھی 5سال ملنے چاہئیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت غیرذمہ داربیان بازی کرتا ہے، ہمیں ایسا نہیں کرنا، 19 مئی تک بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

 لاہور: پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں مزید100 ماہی گیروں کو آزادی مل گئی ہے۔ رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ ...

مزید پڑھیں »

شیخوپورہ میں پولیس وین الٹنے سے 4 اہلکار جاں بحق

شیخو پورہ: شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر پولیس وین الٹنے سے 4 اہلکار جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کے اہلکار فیصل آباد سے اشتہاری مجرم کو گرفتار کرکے لاہور آ رہے تھے کہ شیخوپورہ روڈ کے قریب فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے پولیس وین ...

مزید پڑھیں »

عدالتیں جوبھی فیصلہ کریں قبول کریں گے، حنیف عباسی

 راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عدالتیں جوبھی فیصلہ کریں قبول کریں گے۔ایفی ڈرین کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے راولپنڈی میں اپنی رہائش گاہ پہنچنے کے بعد کارکنوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اللہ ...

مزید پڑھیں »

ماس ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے تاریخ رقم کردی

پاکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ 105 کلو گرام میں پاکستان کے گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے پہلی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی کرسی ہلنےلگی، ورلڈ کپ سے مستقبل کا فیصلہ

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق کی کرسی ہلنے لگی لہٰذا ورلڈکپ میں ٹیم کے نتائج توقعات کے مطابق نہ رہے تو معاہدے میں توسیع نہیں ہو گی۔انضمام الحق کو2016میں قومی کرکٹ چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا، ان کے دور میں ٹیم کے نتائج ملے جلے رہے، البتہ چیمپئنز ٹرافی کا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا خواتین کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ

نئی دہلی: ثانیہ مرزا نے بھارت میں خواتین کھلاڑیوں کو مزید بااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا۔بویمنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نیہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلیے کافی خدمات ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک گمنامی کی زندگی گزارنے والے مقبول پاکستانی فنکار

قدرت نے پاکستانی فنکاروں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے جو اپنی جاندار اداکاری کے باعث نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک مقیم لوگوں کے دلوں میں بھی بستے ہیں، لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہم اپنے ان بے پناہ صلاحیتوں کے حامل فنکاروں کو وہ عزت نہ ...

مزید پڑھیں »

نیلم منیر اور سمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری

کراچی:  نیلم منیر اورسمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔2015 میں ریلیز ہوئی رومینٹک کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ سیریز کی دوسری فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزرجاری کردیاگیا۔ ٹیزر کو دیکھ کر کہانی کا اندازہ کرنا تو مشکل ہے لیکن اس بار بھی یاسر نواز نے فلم میں ...

مزید پڑھیں »

 کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شامل اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کے لیے گیت ’مورے سیاں‘ کی یہ پہلی تصویر ٹویٹر پر جاری کی ہے جس میں ماہرہ ایک خوب صورت جگہ کے وسط میں سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے ...

مزید پڑھیں »