Home / 2019 / April / 16

Daily Archives: April 16, 2019

کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

    غلنئی مہمند:  خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے ...

مزید پڑھیں »

مستونگ میں مسافروین اورٹرک کے درمیان تصادم سے 11 افراد جاں بحق

    مستونگ: مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مستونگ کے علاقے غنجہ ڈوری کے قریب ٹرک اورمسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ

    کراچی: بالی ووڈ فنکاروں کی تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم اب پاکستانی فنکاروں نے بھی خود کو فٹ اور اسمارٹ رکھنے کے لیے ورزش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ پاکستانی سپر اسٹار ...

مزید پڑھیں »

مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پرایک اورحملہ کرسکتے ہیں، محبوبہ مفتی

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اورانتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان پر ایک اور حملہ کرسکتی ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’کلنک‘ سائن کی، سنجے دت

    ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کلنک‘ سائن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی ہامی بھری۔ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں رنگارنگ فیشن شو کے انعقادنےشائقین کے دل جیت لیے

    موسم گرما کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب عروسی ملبوسات کی نئی ورائٹی متعارف کرانے کے لیے رنگا رنگ فیشن شو ہوا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔ فیشن شو میں ڈیزائنرز نیلوفر شاہد، عائشہ خرم اور شیریں حسن سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

نائٹ ٹیسٹ، پاکستانی کرکٹرز کیلیے 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکیج تیار

      سڈنی: پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ہاکی پرولیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ

  کراچی:  ورلڈ ہاکی پرو لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پابندی سے بچ گیا البتہ ورلڈ گورننگ باڈی ایف آئی ایچ نے اس پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کردیا۔ پی ایچ ایف سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے گزشتہ دنوں لوزان میں ایف آئی ایچ کے سامنے پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

تمام قوتیں کالعدم تنظیموں کے بجائے دہشتگردی کے متاثرین کو قومی دھارے میں لائیں: بلاول

  کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہزار گنجی خودکش حملے میں ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ نے ’پرے ہٹ لو‘ میں مداحوں کو اپنی جھلک دکھادی

    سپر اسٹار ماہرہ خان نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں مداحوں کو اپنی پہلی جھلک دکھادی۔ عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں مرکزی اداکارہ مایا علی اور اداکار شہریار منور ہیں جس میں ماہرہ خان مہمان اداکارہ کے طور پر ...

مزید پڑھیں »