Home / 2019 / April / 17

Daily Archives: April 17, 2019

بچت فروغ دینے کیلیے ایک لاکھ مالیت کا رجسٹرڈ انعامی بانڈ جاری کرنیکا فیصلہ

  سلام آباد: وفاقی حکومت نے بچتوں کو فروغ دینے کیلیے ایک لاکھ روپے مالیت کا رجسٹرڈ انعامی بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ جلد یہ بانڈ جاری کردیا جائے گا جبکہ سرمایہ سیونگ اکاؤنٹس اسکیم بھی تیار ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے دور حکومت میں سرمایہ ...

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ فلم سیریز’ایونجرز‘ کے سپرہیروبڑے پردے پرانٹری کیلئے تیار

    نیو یارک: ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز “ایونجرز” کے سپرہیروز 26 اپریل کو بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیارہیں۔ ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز “ایونجرز” کے سپر ہیروز26 اپریل کو بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیارہیں۔ شائقین کو” ایونجرز: اینڈ گیم” کا شدت سے انتظارہے۔ کروڑوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

    پشاور: خیبرپختونخوا کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں۔ خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع

    لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی تھی جس کے پیش نظر انہوں نے ایک مرتبہ پھر لاہور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، ایمنسٹی اسکیم پر مشاورت

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ ارکان ایسیٹ ڈیکلریشن اسکیم پر تجاویز دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اسکیم پر کابینہ ارکان کو ...

مزید پڑھیں »

’احساس‘ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے: وزیراعظم عمران خان

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ’احساس‘ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ’احساس‘پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں تحفظ،کفالت، یتیمیوں کے لیے گھر، ضلعی ترقی، پورٹلز اورروزگار پروگراموں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

کوئی ادارہ بے لگام نہیں، پولیس کا بھی احتساب ہونا چاہیے: مرتضیٰ وہاب

    کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے اپنی ہی پولیس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ادارہ بے لگام نہیں ہونا چاہیے اور پولیس کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ  پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے 6 واقعات ہوچکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور نیب کے سامنے پیش

    اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق فریال تالپور کو نیب نے آج جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا اور اس سلسلے میں وہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی زرداری اور مسلم لیگ (ن) شریف سے باہر نکلیں: فواد چوہدری

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشورہ دے ڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) زرداری اور شریف سے باہر ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزےر پبلک پراسےکےوشن چوہدری ظہےر الدےن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سرکاری سکولوں کی اپ گرےڈیشن

    جڑانوالہ(تحصےل رپورٹر) صوبائی وزےر پبلک پراسےکےوشن چوہدری ظہےر الدےن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سرکاری سکولوں کی اپ گرےڈیشن اور تعلےمی معےار مےں اضافہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اس سلسلے مےں انتظامی وتدرےسی سہولتوں کو جدےد تقاضوں سے ہمکنار کےا جارہا ہے تاکہ صحےح خطوط ...

مزید پڑھیں »