Home / 2019 / April / 19

Daily Archives: April 19, 2019

کاروباری وفود کے تبادلے تجارتی سرگرمیوں کے اضافے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اےف پی سی سی آئی کے صدر انجینئردارو خان اچکزئی اورریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختارسڈنی میں پاکستانی قونصل جنرل عبدالمجید یوسفانی کو آسٹریلین تجاری وفد کے ہمراہ لاہور آمد کے موقع پر اےف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ان کے ہمراہ سابق ریجنل چیئرمین اےف پی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت گورنمنٹ ماڈل سکولز کی ڈی کنسولیڈیشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی

    ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت گورنمنٹ ماڈل سکولز کی ڈی کنسولیڈیشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی چناب نگر( نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کی زیر صدارت گورنمنٹ ماڈل سکولز کی ڈی کنسولیڈیشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی ، میٹنگ میں سی او ...

مزید پڑھیں »

بابائے قوم ہم شرمندہ ہیں

بابائے قوم ہم شرمندہ ہیں رانااسدمنہاس گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمین پر آسمان نے ہم کو دے مارا وطن عزیز کو معرض وجود میں آٰئے ہوئے آج ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔اس ارض وطن کا خواب مفکر اسلام ...

مزید پڑھیں »

لُٹیرے

    لُٹیرے کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org اِبنِ آدم حضرت انسان کا مطالعہ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے جہاں بھی اِس پیکر خاکی کا کوئی نیا پہلو زاویہ نظر آتا ہے میں پیکر تجسس بن کر اُس نئے زاویے کو پڑھنے اور جاننے ...

مزید پڑھیں »

پندرہوےں شعبان کو بے شمار لوگوں کی مغفرت کی جاتی ہے

    ماہ شعبان بہت سی فضےلتوں کا حامل ہے، چنانچہ رمضان کے بعد آپ ﷺ سب سے زےادہ روزے اسی ماہ مےں رکھتے تھے، جےسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہےں کہ مےں نے رمضان کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کو کبھی پورے مہےنے کے روزہ رکھتے ...

مزید پڑھیں »

“شبِ برات، برکتوں اور رحمتوں کی رات”

    “شبِ برات، برکتوں اور رحمتوں کی رات” محمدعاصم فاروقی/حیدرآباد ممبر:۔اسلامک رائٹرزموومنٹ پاکستان شب برات شعبان کی “پندرہویں تاریخ” کی رات کو کہا جاتا ہے، جو چودہ شعبان کو سورج غروب ہونے سے شروع ہوتی ہے اور پندرہویں شعبان کی صبح صادق تک رہتی ہے۔ یہ ایک معظم اور ...

مزید پڑھیں »