Home / 2019 / April / 20

Daily Archives: April 20, 2019

لیستھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

 ممبئی:  سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ذہن بنا چکے ہیں، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں ان ...

مزید پڑھیں »

لاہورمیں دولت کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: مصری شاہ میں لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے چھ شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں مبینہ طور پر لڑکیوں سے مال بٹورنے کے لئے 6 شادیاں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مبینہ چھٹی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

اورماڑہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے ایران میں ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بزی ٹاپ سانحے میں بلوچ دہشتگرد تنظیم ملوث ہے جس کے ٹریننگ اور لاجسٹکس کیمپ ایران میں واقع ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 18 ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں غلط انجیکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

کراچی: کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ لڑکی عصمت ...

مزید پڑھیں »

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ سابق وزیرصحت عامر کیانی کو لے ڈوبا

 اسلام آباد:  سابقہ وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ،جعلی ڈگری کے حامل چیف ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان شیخ اختر حسین کی تعیناتی اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم اینڈ ڈی سی ) کی سنٹرل ایڈمیشن پالیسی پر ناکامی لے ڈوبے۔ذرائع ...

مزید پڑھیں »

ایمن خان نے اپنی اور منیب کی کئی روزہ شادی کی وجہ بتا دی

 کراچی: ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ایمن خان نے اپنی اور اداکار منیب بٹ کی طویل روز تک جاری رہنے والی شادی کی وجہ بتا دی۔ ایمن خان نے مشہور ڈرامہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی جہاں اُن سے شو کی میزبان نے سوال کیا کہ  پہلے منگنی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

       سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک نوجوان کو شہید کردیا جب کہ اوانتی پورہ میں سرکاری ملازم فراز احمد کو خان کو تشدد کا نشانہ بنا کر سڑک پر پھینک گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں غلط انجیکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

  کراچی: کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ مبینہ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 ...

مزید پڑھیں »

صفورہ چورنگی پر بچے کی ہلاکت، گولی کا خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کرگیا

    کراچی: صفورہ چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے جاں بحق شیر خوار احسن کی ہلاکت کے واقعے میں پولیس کو جائے وقوع سے ملنے والا گولی کا واحد خول پولیس اہلکار کے اسلحے سے میچ کر گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو 5 سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

  لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں اورعمران خان کو پانچ سال پورا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمرجتنی محنت کرسکتے تھے انہوں نے کی، اسد عمرنے خود استعفی ...

مزید پڑھیں »