Home / 2019 / April / 24

Daily Archives: April 24, 2019

روزہ کےسی عظےم عبادت ہے کہ اس کا بدلہ اللہ خود عطا فرمائے گا

    روزہ کےسی عظےم عبادت ہے کہ اس کا بدلہ اللہ خود عطا فرمائے گا نےکےوں کا موسم بہار آگےا ہے۔ اے طالب خےر! ماہ رمضان کی اےک اےک قےمتی گھڑی سے فائدہ اٹھا کےونکہ معلوم نہےں کہ آئندہ رمضان ملے گا ےا ےا نہےں۔ اے طالب شر! بس ...

مزید پڑھیں »

ہر طرف ہے دھواں دھواں

    ہر طرف ہے دھواں دھواں تحریر ۔۔۔شیخ توصیف حسین کہاوت ہے کہ ایک دوکاندار نے نجانے کس مصلحت کے تحت اپنی دوکان پانچ لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دی جس کی اطلاع پا کر ایک اور گاہک مذکورہ دوکاندار کے پاس پہنچا اور اُس نے مذکورہ دوکان ...

مزید پڑھیں »

” پاپا” امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم۔

” پاپا” امریکہ میں پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم۔ تحریر :راﺅ عمران سلیمان ۔ امریکا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے اخبارات ،ویب سائٹس اور رسائل پاکستان کے ساتھ تعلقات جوڑنے میں اپنا اہم کرداراداکررہے ہیں ۔یہ ایک طرح سے ویکلی سمری ہوتی ہے اس میں کچھ کالمز بھی ہوتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

انڈسٹری اور ٹریڈ سے متعلقہ مسائل کو سینیٹ کی متعلقہ سٹینڈنگ کمیٹیز کے ذریعے حل کروایا جائے : میاںنعمان کبیر

انڈسٹری اور ٹریڈ سے متعلقہ مسائل کو سینیٹ کی متعلقہ سٹینڈنگ کمیٹیز کے ذریعے حل کروایا جائے : میاںنعمان کبیر سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیز برائے خارجہ ٹریڈ ڈپلوسی کے فروغ کے لئے اپنے ساتھ ملائیں: احمد جواد و دیگر لاہور (پریس ریلز () سینیٹر مشاہد حسین سید ...

مزید پڑھیں »

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا۔

تاجر الائنس نے صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل قرار دیدیا۔ ملک میں سیاسی افراتفری بھی پارلیمانی نظام کے ساتھ ہی دفن ہوجائیگی۔ حکومت صداتی نظام لانا چاہتی ہے تو کراچی کے تاجر حکومت کا ساتھ دینگے۔ پارلیمانی نظام حکومت مکمل طورپر ناکام ہوچکاہے ۔ایاز میمن کراچی () کراچی ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا

میرپور( ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو معاشی شعبہ میں آگے ہوتی ہیں۔ہمارا ریاستی تشخص اسی صورت میں قائم رہ سکتا ...

مزید پڑھیں »

صدر انجمن تاجراں اسلام گڑھ حاجی چوہدری یونس فائیکو نے رزق حلال کمانا عین عبادت ہے۔

اسلام گڑھ( )صدر انجمن تاجراں اسلام گڑھ حاجی چوہدری یونس فائیکو نے رزق حلال کمانا عین عبادت ہے۔تجارت پےشپ پیغمبری ہے۔نوجوانوں کا کاروبار کی جانب مبذول ہونا خوش آئند بات ہے۔تاجر برادری میرا سرماےہ اور دست بازو ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈھلہ روڈ اسلام گڑھ میں شاہیر کلاتھ ہاﺅس ...

مزید پڑھیں »

Bombardier Commercial Aircraft Enhances Customer Support in Africa and the Middle East with Relocation of its Q Series Aircraft Regional Support Team

Bombardier Commercial Aircraft Enhances Customer Support in Africa and the Middle East with Relocation of its Q Series Aircraft Regional Support Team Customer support team for the Q Series Aircraft Program will be located alongside longstanding customer South African Express Airways and close to O.R. Tambo International Airport Customer support ...

مزید پڑھیں »