Home / 2019 / April / 25

Daily Archives: April 25, 2019

پاکستان اسٹاک ايکسچينج ميں تکنيکی خرابی کے باعث کاروبار عارضی معطل

 کراچی: پاکستان اسٹاک ايکسچينج ميں تکنيکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کھربوں روپے کی ٹريڈنگ تقریبا آدھے گھنٹے تک معطل رہی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے پہلے سیشن کے دوران اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل ہوگیا۔ کام بند ہونے سے سرمایہ کار پریشان ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے جس سے صارفین کو 28 کروڑ روپے کا فائدہ پہنچے گا، بجلی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ...

مزید پڑھیں »

وزارت خزانہ کے پاس معاشی بحران حل کرنے کی سکت نہیں، حفیظ پاشا

 لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت خزانہ کے پاس ملک میں جاری معاشی بحران کوکنٹرول کرنے کی سکت نہیں۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت خزانہ کا موجودہ سسٹم کافی کمزور ہے اس کے پاس ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا تو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی خواتین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری ...

مزید پڑھیں »

ایک ہفتے میں صوبائی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے، وزیراطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور: وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 8 سے 10 روز میں صوبائی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان صوبے کے بااختیار وزیراعلی ہیں جو تمام فیصلے کرتے ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ و جعلی اکاؤنٹس؛ 3 تاجروں سمیت 8 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: کسٹم عدالت نے امریکی ڈالرز بیرون ملک بھیجنے، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کے 3 مقدمات میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔کراچی کی کسٹم عدالت کے روبرو امریکی ڈالرز بیرون ملک بھیجنے، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق منی لانڈرنگ، ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں نوجوان کی باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر کے خود کشی

لاہور  : شفیق آباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔لاہور کے علاقے شفیق آباد کے رہائشی اویس نے گھریلو جھگڑے پر باپ اور دو بہنوں کو قتل جبکہ ایک بھائی کو زخمی کرنے کے بعد خود ...

مزید پڑھیں »

باغی گورننگ بورڈ کی ایک اور ’’وکٹ ‘‘ گر گئی

باغی گورننگ بورڈ کی ایک اور ’’وکٹ ‘‘ گر گئی ایاز بٹ نے بھی پی سی بی کو خط لکھ کررویے پر معذرت کرلی۔ایاز بٹ سے قبل شاہ ریز روکھڑی نے ایسا ہی کیا تھا، سیالکوٹ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے نعمان بٹ کا معاملہ غیرجانبدار ایڈجوڈکیٹر کو بھیجا جا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ، کوچ نے عامر کی انٹری کیلیے کھڑکی کھلی چھوڑ دی

 لاہور: مکی آرتھر نے ورلڈکپ میں محمد عامر کی انٹری کیلیے کھڑکی کھلی چھوڑ دی پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ پیسر بہترین ردھم میں ہیں انگلینڈ کیخلاف سیریز خود کو اسکواڈ کا اہل ثابت کرنے کا موقع ہوگی۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ یاسر شاہ گگلی کا بہتر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا، چیئرمین پی سی بی

 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، ٹیم جیت کے لئے پرعزم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے ملاقات کی، ملاقات میں ...

مزید پڑھیں »