Home / 2019 / April / 26

Daily Archives: April 26, 2019

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران میں کمی ہوئی، وزیراعظم

بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران کم ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈروڈ فورم 2019 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم ...

مزید پڑھیں »

حکومت ناکام ہوچکی ہے اوران کی گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے اور اب ان کی کی گاڑی چلتی نظر نہیں آرہی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ڈویلپمنٹ پر 204 ارب روپے خرچ کئے تاہم ...

مزید پڑھیں »

ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 5 مئی کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 5 مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، چاند کی عمر 15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی، چاند غروب آفتاب کے بعد 7 بجکر 33 منٹ تک آسمان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا جس کے تحت پیر سے باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن ڈائریکٹرارنسٹو رمیریزریگو کی سربراہی میں 29 اپریل کو پاکستان پہنچے گا اور 7 مئی تک پاکستان میں قیام کرے گا اس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے ستاروں کی کہکشاں سج گئی

 لاہور: ورلڈ کپ کیلیے ستاروں کی کہکشاں سب گئی، تمام ٹیموں نے اپنے 15رکنی اسکواڈزکی فہرست جاری کردی جب کہ تبدیلیوں کی آخری تاریخ 23 مئی ہوگی۔پاکستان سمیت تمام ٹیموں نے ورلڈ کپ کیلیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا تھا،سب سے آخر میں 15 کرکٹرز کی فہرست جاری کرنے والی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 میں سارو گنگولی کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان شامل

 کولکتہ: بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے پاکستان کو بھی ورلڈ کپ ٹرافی کیلیے انتہائی فیورٹس سائیڈز میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔2003 کے میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے گنگولی نے کہاکہ میرے خیال میں ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ اور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی لڑائی میں سیاستدان بھی کود پڑے

 لاہور: کرکٹ کی لڑائی میں سیاستدان بھی کود پڑے جب کہ گورننگ بورڈ کے باغی ارکان میں سے ایک نے اپنے قریبی عزیز وفاقی وزیر کی مدد لیتے ہوئے موقف وزیر اعظم اور پیٹرن انچیف عمران خان تک پہنچایا۔وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان کی ہدایت پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکار آغاعلی کا بالی ووڈ فلم کی پیشکش پر ردعمل

کراچی: ڈراما سیریل ’انداز ستم‘ اور’ڈائجسٹ رائٹر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی اداکار آغاعلی نے بالی ووڈ کی جانب سے فلم کی پیشکش ٹھکرادی ہے۔آغا علی کا شمار پاکستان ٹی وی کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے آغاعلی نہ صرف باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ بے حد پُرکشش بھی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ایوارڈ تنازعے میں ایمان علی بھی کود پڑیں

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈ تنازع ہرگزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جارہاہے اور اب اس تنازعے میں نامور ماڈل واداکارہ ایمان علی بھی کود پڑی ہیں۔لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہونے والے متعدد فنکاروں نےجنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے احتجاجاً ایوارڈ انتظامیہ سے اپنی ...

مزید پڑھیں »