Home / 2019 / April / 27

Daily Archives: April 27, 2019

میجر جنرل عمر بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی

کراچی: میجر جنرل عمر بخاری نے نئے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی۔ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق ڈی جی رینجرز کا عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی جہاں سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے میجر جنرل عمر بخاری کو سندھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ ہم چین کے شراکت دار ہیں۔بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر لیڈرز گول میز کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری منصوبے میں مبینہ کرپشن پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری سونامی پر آڈیٹر کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک ارب میں سے ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

پشاور: شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب ...

مزید پڑھیں »

سیکورٹی خطرات کے باعث ملک بھر میں انسداد پولیو مہم معطل

 اسلام آباد: پولیو ورکرز کو لاحق سکیورٹی خطرات کے باعث حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ پولیو مہم کو پشاور میں پیش آنے والے حالیہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ

 لاہور: پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ ہوگیا۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ منسوخی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا۔ قومی اسکواڈ نے 30 اپریل کو کولمبو روانہ ہونا تھا، اس دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان  2 چار روزہ اور 3 ایک روزہ میچوں ...

مزید پڑھیں »

پلیئرز نے ٹھنڈے موسم میں سخت ٹریننگ سے ماحول گرما دیا

 لاہور: پاکستانی پلیئرزنے ٹھنڈے موسم میں سخت ٹریننگ سے ماحول گرما دیا جب کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھرکا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں سردی کی وجہ سے کنڈیشنزکا فرق محسوس ہوا۔کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے قبل از وقت انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز کی کینٹ میں پریکٹس جاری ہے، میزبان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل ہاکی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے، حسن سردار

 لاہور: ہاکی اولمپئن حسن سردارکا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے لہذا حکومت کو اس کی زبوں حالی پر توجہ دینی چاہیے۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسن سردار نے فیڈریشن حکام کے احتساب کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حساب اور احتساب ہر ...

مزید پڑھیں »

میشاشفیع کے الزامات سے مجھے ذہنی، نفسیاتی اور مالی نقصان پہنچا، علی ظفر

لاہور: نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کی وجہ سے مجھے اور میرے خاندان کو ذہنی، نفسیاتی اور مالی طور پر نقصان پہنچا لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ جلد سے جلد سنایاجائے۔گلوکار علی ظفر نے لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

عمر شریف کی بیمار ہونے کی تردید، مزید اسٹیج ڈرامے کرنے کا اعلان

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ اسٹیج اداکار عمر شریف نے طبیعت خرابی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے نئے اسٹیج شوز کرنے کا اعلان کردیا۔عمر شریف نے فیس بک پر ویڈیو کے ذریعے طبیعت ناسازی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا ویڈیو بنانے کا مقصد مجھ سے منسوب جھوٹی خبر کو ...

مزید پڑھیں »