Home / 2019 / May

Monthly Archives: May 2019

صدقہ¿ فطر رمضان کی کوتاہےوں کا کفارہ اور مساکےن کو کھانا کھلانے کے لئے

    صدقہ¿ فطر رمضان کی کوتاہےوں کا کفارہ اور مساکےن کو کھانا کھلانے کے لئے زکاة کی دو قسمےں ہےں: زکاة المال ےعنی مال کی زکاة جو مال کی اےک خاص مقدار پر فرض ہے۔ زکاة الفطر ےعنی بدن کی زکاة، اس کو صدقہ¿ فطر کہا جاتا ہے۔ صدقہ¿ ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج ملا کنڈ ڈویژن کے میجر جنرل خالد سعید کی بیگم خالد سعید نے کہا ہے

      مٹہ ( نمائندہ) پاک فوج ملا کنڈ ڈویژن کے میجر جنرل خالد سعید کی بیگم خالد سعید نے کہا ہے کہ سپیشل پرسن بچے ہمارے معاشرے کی ایک قیمتی اثاثہ ہیں اور ہم سب کو ملکر اپنے اس قیمتی اثاثے کو خصوصی توجہ دینا چایئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بیورو کریسی کی پھرتیاں

بیورو کریسی کی پھرتیاں کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org ہر دور کی بیورو کریسی حکمرانوںکے کامیاب فارمولہ وزٹ کر نے کی چئمپین ہے کسی ایم این اے یا وزیر کو جب کبھی حکمران کے قریب ہو نے یا ذاتی کام نکلوانے کا دورہ پڑتا ...

مزید پڑھیں »

شب قدر ہزارمہینوں سے بہتر ہے

      شب قدر ہزارمہینوں سے بہتر ہے تحریر عقیل خان aqeelkhancolumnist@gmail.com رمضان المبارک کی راتوںمیں ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ۔ جو بہت ہی برکت اور خیر کی رات ہے۔قرآن مجید میں اس رات کو ہزار مہینوں سے افضل قراردیا ہے۔ہزار مہینے کے تراسی برس چارماہ ہوتے ...

مزید پڑھیں »

پشتون تحفظ مومنٹ یا تحفظ پاکستان

      پشتون تحفظ مومنٹ یا تحفظ پاکستان!!! پاکستان اسوقت جس نازک صورت حال سے گزر رہا ہے وہ ہر ایک پر عیاں ہے۔ دشمن ملکوں کی ایجنسیاں ہمارے اندر کے غداروں کو ہر طرح سے امداد دے رہی ہے تاکہ وہ فاٹا میںمشرقی پاکستان والا کھیل کھیلیں۔ اب ...

مزید پڑھیں »

ماہ صیام نفس امارہ اور مسائل

      ﴾ماہ صیام نفس امارہ اور مسائل ﴿ تحریر۔اقصی امل ¿٭ ماہ صیام کے ابتدائی دنوں میں بڑی خوشی محسوس ہو رہی تھی کہ چلو شیطان تو اللہ کے ہاں زنجیروں میں جکڑ گیا ہے ۔ رمضان ہے لوگوں کے دلوں میں ایک دوسرے کیلئے ہمدردی اور احساس ...

مزید پڑھیں »

طویل بمقابلہ مختصر مدتی!

      طویل بمقابلہ مختصر مدتی! (شیخ خالد زاہد)   یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھاگوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جسکی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

پانچ برآمدی سیکٹرز سے زیرو ریٹنگ ختم کرنے سے برآمدات پرتباہ کن اثرات مرتب ہوں گے

    فےصل آباد ( ) پانچ برآمدی سیکٹرز سے زیرو ریٹنگ ختم کرنے سے برآمدات پرتباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔جبکہ برآمدی صنعتیں ٹھپ ہو جائیں گی اور سرمایہ ملک سے باہر منتقل ہونے سے حکومت کو زرمبادلہ کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا مزےد برآں بے روزگاری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ڈالر 34 پیسے سستا

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جب کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بھی 34 پیسے سستا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار ...

مزید پڑھیں »

خیرپور: مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

    خیرپور: گمبٹ کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاؤن ٹریک کئی گھنٹوں تک معطل رہا۔ ڈی ایس ریلوے فاروق ملک کے مطابق گمبٹ کے قریب ڈاؤن ٹریک پر مال گاڑی کی دو بوگیاں اترنے سے ٹریفک معطل ہوگیا تھا. ڈی ...

مزید پڑھیں »