Home / 2019 / May / 02

Daily Archives: May 2, 2019

پرویز مشرف نہ چل پھر سکتے ہیں نہ بول پا رہے ہیں، وکیل

 اسلام آباد: سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل نے بتایا ہے کہ پرویز مشرف نہ چل پھر سکتے ہیں نہ بول پا رہے ہیں۔بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی ...

مزید پڑھیں »

نیب وکیل کو شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے محنت کرنا پڑے گی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کے وکیل نعیم بخاری سے کہا ہے کہ آپ کو شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے محنت کرنا پڑے گی۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔ شہبازشریف کی جانب سے سابق ...

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

 لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں کے اسپتالوں میں دور دراز سے آئے مریضوں کو او پی ڈی بند ہونے کے باعث علاج کرائے بغیر واپس لوٹنا پڑ رہا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز نئے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، احتجاج ...

مزید پڑھیں »

وزیرخارجہ کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن از خود نوٹس نمٹا دیا

 اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جامعہ حفصہ کی تعمیر اور زمین دینے کی یقین دہانی پر سپریم کورٹ نے لال مسجد آ پریشن از خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے لال مسجد آ پریشن از خود نوٹس کیس کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 میں 5 اسٹار کرکٹرز کا کیریئر تمام ہوگا

 لاہور:  ورلڈکپ کے ساتھ 5 اسٹارکرکٹرز کے ون ڈے کیریئر کا سورج بھی غروب ہوگا اور شعیب ملک،کرس گیل، ڈیل اسٹین، جے پال ڈومینی اور عمران طاہر آخری بار ایکشن میں نظر آئیں گے۔طویل ون ڈے کیریئرکے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے والے5 کرکٹرز ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکاروں کو اکشے کمار سے امن کا سبق سیکھنا چاہیے، میکال ذوالفقار

لاہور: معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکاروں کو اکشے کمار سے وقت کی نزاکت اور امن کا سبق سیکھنا چاہیے۔میکال ذوالفقار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنا انٹرویو شیئر کیا ہے جس میں شو کے میزبان کی جانب سے اداکار سے ...

مزید پڑھیں »

مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد

 لاہور:  اجوکا تھیٹرکے زیر اہتمام مدیحہ گوہر کی یاد میں ٹریبیوٹ پروگرام کا انعقاد جب کہ تصاویری نمائش کے ساتھ مدیحہ گوہر کی ڈائریکشن میں بننے والا شہرہ آفاق کھیل  ’’بری‘‘ پیش کیا گیا۔الحمرا ہال میں ہونے والے پروگرام میں خاور قوال پارٹی نے بابا بلھے شاہ کا کلام پیش ...

مزید پڑھیں »

میشا شفیع نے علی ظفر کو 200کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ان پر چھوٹے الزامات لگانے، بدنام کرنے اور ان کی شخصیت کو نقصان پہنچانے کے لیے 200 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔گلوکارہ میشاشفیع کی جانب سے گزشتہ روز علی ظفر کو 200 کروڑکا لیگل نوٹس بھجوایاگیا ہے میشا شفیع کی قانونی ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »