Home / 2019 / May / 03

Daily Archives: May 3, 2019

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی اور ضمانت میں توسیع کی ...

مزید پڑھیں »

جہانگیرترین اورعلیمہ باجی کو این آراو دینا قوم سے غداری ہے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین اورعلیمہ باجی کو این آر او دینا قوم سے غداری ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا نوازشریف کی ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد کہنا تھا کہ قانونی مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، قوم سے غداری یہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں پارٹی میں رقص نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

پشاور: بشیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے  رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پشاور کے علاقے بشیر آبادمیں شوہر نے رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی اور مشہور رقاصہ نیلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اے ایس پی فقیر آبادکا کہنا ہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے زکوة کے نصاب کا اعلان کردیا

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے زکوة کے نصاب کا اعلان کردیا جس کے بعد یکم رمضان کوبینکوں سے زکوة کی کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امورسے مشاورت کرکے زکوة کے نصاب کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان کوبینکوں سے زکوة ...

مزید پڑھیں »

نیویارک حملوں کی سازش کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی روک دی گئی

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نیویارک حملوں کی سازش کے ملزم طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ مکمل، بیشتر تیر نشانے پر بیٹھ گئے

 لاہور:  دورۂ انگلینڈ کے ابتدائی معرکوں میں پاکستانی ہتھیاروں کی جانچ مکمل ہو گئی جب کہ بیشتر تیر نشانے پر بیٹھنے سے مینجمنٹ نے سکھ کا سانس لے لیا۔میزبان ٹیم سے سیریز اور ورلڈکپ کی تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ پہنچنے والی پاکستان ٹیم فٹنس اور دیگر مسائل سے پیچھا ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ؛ پاکستان کو مزید 4 پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑگئے

 دبئی:  رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کا بھی پاکستان ٹیم کو کوئی فائدہ نہ ہوا اور ٹیسٹ چارٹ میں ساتویں نمبر پر موجود گرین کیپس کو مزید 4 پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہیں، ...

مزید پڑھیں »

فلم’ایوینجرزاینڈ گیم‘کے اسٹارز کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

لاس اینجلس: دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی سپر ہیرو فلم’ایوینجرزاینڈ گیم‘‘ فرنچائز کے اسٹارز خود کتنا معاوضہ لیتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔26 اپریل کو ریلیز ہونے والی ایوینجرز سیریز کی 22 ویں فلم ’ایوینجرز اینڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں کمائی کے کئی ریکارڈ توڑے اور کئی نئے ...

مزید پڑھیں »

حکومت مقامی کاسمیٹکس ایکسپورٹرز کو سہولےات فراہم کرے،آغا نعمت اللہ

حکومت مقامی کاسمیٹکس ایکسپورٹرز کو سہولےات فراہم کرے،آغا نعمت اللہ ملک کے لئے کثیر زرمبالہ کمانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے ،یورپ کی بجائے افریقی منڈیوں سے استفادہ حاصل کےاجائے ملک بھر میں مقامی سطح پر تیار ہونے والی کاسمیٹکس کی مانگ میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ...

مزید پڑھیں »

ملک کا ہر چھوٹابڑا تاجر ٹیکسوں کی چکی میں پس چکا ہے،محمد علی میاں

    ملک کا ہر چھوٹابڑا تاجر ٹیکسوں کی چکی میں پس چکا ہے،محمد علی میاں پاکستان ٹریڈرز الائنس بہت مختصر عرصے میں تاجروں کی سب سے بڑی جماعت بند کر سامنے آئی ہے،شےر پنجاب بابر محمود پاکستان ٹریڈرز الائنس کی سرگردھا میں 17 اضلاع کے صدور کی پروقار تقریب ...

مزید پڑھیں »