Home / 2019 / May / 04

Daily Archives: May 4, 2019

مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، یہ عالمی سطح پر بڑھ رہی ہے: مشیر تجارت

  لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے تمام محکموں کو مل کر کام کرنا ہوگا جب کہ مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ مہنگائی عالمی سطح پر بھی بڑھ رہی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

اداکار فیروز خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

  اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار فیروز خان نامور اداکارہ حمیمہ ملک کے بھائی ہیں جنہوں نے گزشتہ برس مارچ میں علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔ اداکار نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے کچھ ہفتے قبل ہی ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی مذمت

  لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ حکومت کی طرف سے عوام کو 9 روپے 11 پیسے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

    لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار ...

مزید پڑھیں »

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل انتقال کرگئے

    کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق گزشتہ رات ڈاکٹر اجمل کے دل میں تکلیف ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ آج صبح ...

مزید پڑھیں »

میانوالی: تہرے قتل کے مجرم کو سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی

    میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کیا تھا۔ مجرم کو سیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تین روز سے جاری، مریض دربدر

      پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف مسلسل تین روز سے ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز  (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف مسلسل تین روز سے سراپا احتجاج ہیں جس ...

مزید پڑھیں »