Home / 2019 / May / 08

Daily Archives: May 8, 2019

آئی ایم ایف کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک لگا کر بہت بڑی غلطی کی گئی، آصف زرداری

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک لگا کر بہت بڑی غلطی کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف تحریک کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

داتا دربار لاہور کے باہر پولیس پر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

 لاہور: داتا دربار کے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔ایس پی پولیس لائنزکے مطابق لاہورمیں داتا دربارکے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا، دھماکے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید جب کہ 24 زخمی ہوئے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ا حکومت نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا جس کی کاپی ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کی ضمانت میں 22 مئی تک توسیع

 لاہور: ہائی کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت میں 22 مئی تک توسیع کردی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت کی۔ حمزہ ...

مزید پڑھیں »

آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی، ذرائع

 اسلام آباد: توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی۔ذرائع کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئی ہے اور اس کے کینیڈا منتقل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی آزاد ...

مزید پڑھیں »

رمضان پیکج متاثرہونے کا خدشہ : لاہور میں ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس طلب ، فلور ملز ایسوسی ایشن

  رمضان پیکج متاثرہونے کا خدشہ : لاہور میں ایگزیکٹو باڈی کا اہم اجلاس طلب ، فلور ملز ایسوسی ایشن محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے فلور ملز کی گندم سے بھری گاڑیوں کی پکڑ دھکڑکے بعد آٹے کے بحران کا خدشہ ہے،حبیب الرحمن لغاری لاہور ( )۔۔۔۔۔۔ پاکستان فلور ...

مزید پڑھیں »

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرے۔بابر محمود

    حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرے۔بابر محمود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگےا ہے،ہر طرف عوام مہنگائی کا رونا رونے لگے لاہور۔( )۔۔۔۔۔ پاکستان ٹریڈرز الائنس کے چےئرمین پنجاب و ہر دلعزیز تاجر رہنما بابر محمود ...

مزید پڑھیں »

آنکھ ،کان، بال اورکھال کوروزہ

    آنکھ ،کان، بال اورکھال کوروزہ تحریر:علی جان ای میل :aj119922@gmail.com حضرت امام جعفرصادق نے فرمایا جب تم روزہ رکھو تو تمہاری آنکھ ،کان،بال اورکھال کو بھی روزہ ہونا چاہیے تمہارے روزے کے دن اورافطار کے درمیان فرق ہونا چاہیے تمہیں لڑائی جھگڑا اوربحث مباحثہ سے دوررہناچاہیے تمہارے اندرروزہ ...

مزید پڑھیں »

پبلک ٹرانسپورٹ میںگیس سلنڈر یا بم ؟؟

    پبلک ٹرانسپورٹ میںگیس سلنڈر یا بم ؟؟ ( پہلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر مغل ) sabirmughal27@gmail.com چند روز قبل اوکاڑہ سے لاہور جاتے ہوئے دیکھا کہ اوکاڑہ کا ایک ضلعی آفسیر ٹویوٹا ہائی ایس وینز میں گیس سلنڈرز چیک کر رہا تھاموصوف اس طرح اپنی ذمہ داریوں میں مگن نظر ...

مزید پڑھیں »

محمداقبال ؒ سے محمدعاکف ؒ تک

    محمداقبال ؒ سے محمدعاکف ؒ تک ہمارے محبوب اورعزیزترک بھائی اسلام کی خدمت ،ایمان پراستقامت اور دنیا پرراج کرنے کیلئے پیداہوئے ہیں،کئی دہائیوں تک حجازمقدس کی خدمت اورحفاظت کے سلسلہ میں ترک قیادت کی آبرومندانہ اصلاحات اورگرانقدرخدمات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔حجازمقدس سے والہانہ عقیدت ومحبت کے طفیل ...

مزید پڑھیں »