Home / 2019 / May / 09

Daily Archives: May 9, 2019

مقتول پروفیسر رانا محمد انور خان کے قتل میں پیشرفت نہ ہونے پر ورثاءکا خواتین سمیت مین شاہراہ بند کرکے احتجاج، باغ راولپنڈی شاہراہ 2گھنٹوں تک بند رہی،

    ہاڑی گہل (پ ر) مقتول پروفیسر رانا محمد انور خان کے قتل میں پیشرفت نہ ہونے پر ورثاءکا خواتین سمیت مین شاہراہ بند کرکے احتجاج، باغ راولپنڈی شاہراہ 2گھنٹوں تک بند رہی، مظاہرین کا ایس ایس پی موسیٰ خان کو معطل کرکے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انشا ءاللہ عنقریب معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا

راولپنڈی( ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان انشا ءاللہ عنقریب معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا جسطرح پیپلز پارٹی اور ن لیک کی حکومتوں نے قومی خزانہ خالی کیا اور پاکستان کو قرضے ...

مزید پڑھیں »

جنتی عورتوں کی سردارسیدة النساءالعالمین حضرت فاطمة الزہراؓ

      حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع جنتی عورتوں کی سردار سیدة النساءالعالمین حضرت فاطمة الزہراؓ ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذ±ھِبَ عَن±کُمُُ الرِّج±سَ اَھ±لَ البَی±تِ وَیُطَھِّرَکُم± تَط±ھِی±رََا۔(سورةالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ﷺ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی شرح تعلیم میں ہماراکردار

    پاکستان کی شرح تعلیم میں ہماراکردار تحریر:علی جان کالم(مستقبل) Email:aj119922@gmail.com تعلیم کا کا فروغ ہی معاشرتی ترقی کا ضامن ہوتا ہے پاکستان ایک ترقی پذیرملک ہونے کے ناطے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے ہے جس کی متعدد وجوہات ہیں اگران وجوہات کا تعین کرکے روڈ میپ بنایا جائے ...

مزید پڑھیں »

سیدہِ کائنات

    سیدہِ کائنات کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ ؓ کو شادی کے بعد جو گھر ملا وہ مسجدِ نبوی سے قدرے دور تھا ۔ چونکہ لاڈلی بیٹی سے رحمت دو جہاں ﷺ کو بہت زیادہ محبت تھی اور ...

مزید پڑھیں »

لاہور دہشت گردوں کے نشانہ پر

    لاہور دہشت گردوں کے نشانہ پر تحریر۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی ان کا کوئی مذہب ہوتا ہے اگر امن کے دشمنوں کا کوئی مذہب ہوتا تو پھر یہ کبھی بھی امن، محبت اور بھائی چارے ...

مزید پڑھیں »

چینیوں کے ساتھ شادیاں ۔۔؟

    چینیوں کے ساتھ شادیاں ۔۔؟ عمرفاروق /آگہی چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک ) کامنصوبہ اب پاک چین رشتے داری میں تبدیل ہوہوچکاہے اقتصادی راہداری منصوبہ توسست روی کاشکارہے مگرچینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیاں عروج پرہیں ،ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق اب تک ...

مزید پڑھیں »