Home / 2019 / May / 10

Daily Archives: May 10, 2019

اس ملک میں سب لوگ دھوکا دیتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے اور اس ملک میں سب لوگ دھوکا دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ...

مزید پڑھیں »

غصہ نہ ہوں، ہمیں بھی غصہ آتا ہے: پرویز خٹک کی خواجہ آصف کو وارننگ

  اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو وارننگ دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق بل پر دھواں دھار تقریر کی جس کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک نے اظہار خیال کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

  اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کے لیے ایوان میں پیش کردیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، تو اس موقع پر فاٹا سے منتخب رکن ...

مزید پڑھیں »

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز

  عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔ گزشتہ برس اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

’عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے‘

    کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے کیونکہ کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار

  لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ‏ورلڈ کپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا ...

مزید پڑھیں »

ضم شدہ قبائلی اضلاع میں انتخابات: کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آج دوسرا روز

    اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے مطابق پہلے دن کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیے۔ اورکزئی کے قبائلی حلقہ پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف آج قرض معاہدے کو حتمی شکل دیں گے

    اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے جس کے دوران قرض معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق امید ہے آج آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پا جائے گا اور معاہدہ طے پانے ...

مزید پڑھیں »

لندن کی مسجد میں مسلح شخص کی تراویح کے دوران گھسنے کی کوشش، مزاحمت پر ملزم فرار

  لندن کے علاقے آئیفورڈ کی سیون کنگ مسجد کے باہر تراویح کے دوران ایک مسلح شخص  فائر کر کے فرار ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گزشتہ روز سیون کنگ مسجد میں تراویح کے وقت ایک مسلح شخص نے چہرہ ڈھانپے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی ...

مزید پڑھیں »

نواحی قصبہ کھرڑےانوالہ میں با اثر چودھرےوں نے پندرہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ زےادتی کے بعد قتل کر ڈالا ۔ ذ

    جڑانوالہ(تحصےل رپورٹر) نواحی قصبہ کھرڑےانوالہ میں با اثر چودھرےوں نے پندرہ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ زےادتی کے بعد قتل کر ڈالا ۔ ذرائع کے مطابق چکنمبر73رب کے رہائشی محمد جمیل کی پندرہ سالہ بیٹی مسکان گاﺅں ہی کے با اثر چودھری کے گھر ملازمت کرتی تھی اور ...

مزید پڑھیں »