Home / 2019 / May / 11

Daily Archives: May 11, 2019

قرآن اور رمضان کے درمےان چند مشترک خصوصےات (تقویٰ، شفاعت اور قرب الٰہی) اور خاص تعلق

      قرآن اور رمضان کے درمےان چند مشترک خصوصےات (تقویٰ، شفاعت اور قرب الٰہی) اور خاص تعلق ماہ رمضان کے روزے رکھنا ہر مسلمان، بالغ، عاقل، صحت مند، مقےم، مردوعورت پر فرض ہے، جس کی ادائےگی کے ذرےعہ خواہشات کو قابو مےں رکھنے کا ملکہ پےدا ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایران سے کشیدگی، امریکا نے میزائل سسٹم اور جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کردیا

    امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد اپنا پیٹریاٹ ائیرڈیفنس میزائل سسٹم اور جنگی بیڑے کو مشرق وسطیٰ روانہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہناہےکہ یو ایس ایس آرلنگٹن اور ائیرکرافٹ خلیج میں ابراہم لنکن اسٹرائیک گروپ کو جوائن کریں گے۔ پینٹاگون ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد پر افغان حدود میں ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

    پاک افغان سرحد پر افغان حدود میں ہونے والے ڈرون حملے میں 5 افراد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان حدود لمن کے علاقے میں ایک مکان پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ڈرون طیارے  نے ایک گھر پر 2 میزائل فائر کیے۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، بات چیت آج اور کل بھی جاری رہے گی

    اسلام آباد: وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی والی بیٹھک میں بھی حتمی معاہدہ طے نہ پاسکا، مذاکرات مزید 2 روز تک جاری رہیں گے۔ وزارت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

    اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران ...

مزید پڑھیں »

صبور اور صحیفہ کو چھوٹے سے مذاق پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  پاکستانی اسٹارز سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے جہاں مداحوں سے داد سمیٹتے ہیں وہیں وہ اس کے باعث تنقید کا نشانہ  بھی بن جاتے ہیں اور ایسے ہی اس وقت اداکارہ صبور علی اور صحیفہ جبار مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے مالیاتی امور پر پیر کو اہم اجلاس بلالیا

    اسلام آباد: آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وزیراعظم نے پیر کو مالیاتی امور اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا معاملہ زیر غور آئے گا جب کہ مالیاتی امور پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہفتے کے آخری روز 7 سال کا کم ترین کاروبار

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز 7 سال میں کم ترین کاروبار ہوا۔ کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1545 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا، انڈیکس 1406 پوائنٹس کمی سے 34716 پر بند ہوا جب کہ ہفتے کے آخری روز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کا اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا

  وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )اور وزارت خزانہ کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا مسودہ مسترد کر دیا۔ آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان مذاکرات جمعے کے روز بھی جاری رہے اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ حتمی ...

مزید پڑھیں »

چینی شہری سے دھوکہ کھانے والی مزید دو خواتین سامنے آگئیں

    چینی شہری سے شادی کرنے والی مزید دو خواتین سامنے آگئیں، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ چینی لڑکے کا رشتہ ماموں لائے تھے، ماموں میرج بیورو کا کام کرتے ہیں، ان پر شک نہیں، چینی شوہر اسے اپنے دوستوں سے دوستی کا کہتا تھا، شوہرکا باس مسٹرسانگ ...

مزید پڑھیں »