Home / 2019 / May / 15

Daily Archives: May 15, 2019

زرداری نے پارلیمنٹ کی بجائے سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا

    اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کی بجائے سڑکوں پر تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے ایک بار پھر کہا کہ نیب اور معیشت ...

مزید پڑھیں »

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

    کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.25 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قدر 146 روپے 25 پیسے ہوگئی جو ملکی تاریخ کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کرلی

  لاہور: ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیر بلدیات علیم خان نے نیب کی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور ضمانت کی درخواست کی تھی۔ علیم خان کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی تمام نیب کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی تمام کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آصف زرداری کی ضمانتوں کی 7 مختلف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت 5 ضمانتوں کی ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر خوشی سے نہال

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔ سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی ...

مزید پڑھیں »

گارڈز کا مبینہ تشدد، خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا وزیرصحت کے خلاف احتجاج

    پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال( کے ٹی ایچ) میں وزیر صحت خیبرپختونخوا ہشام انعام اللہ خان کے گارڈ کی جانب سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالدین پر تشدد کے خلاف ینگ ڈاکٹرز صوبائی وزیر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ گزشتہ روز خیبر ٹیچنگ اسپتال میں وزیراعظم عمران خان کے کزن ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گرپڑے

      اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران دلائل دیتے ہوئے ان کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی گرفتار

    اسلام آباد: کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: امام الحق کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے 359 کا ہدف باآسانی حاصل کرلیا

  برسٹل: تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بولرز نے بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ پر پانی پھیردیا اور 359 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع بھی نہ کرسکے۔ انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 359 رنز کا ہدف 45ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل ...

مزید پڑھیں »

حکومت تجارتی اور صنعتی شعبوں سے متعلق مسائل سے آگاہ ہے ،کاروباری برادری کو سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنے کے لےے تمام تر اقدامات کئے جا رہے ہیں

        حکومت تجارتی اور صنعتی شعبوں سے متعلق مسائل سے آگاہ ہے ،کاروباری برادری کو سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنے کے لےے تمام تر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اقتصادی ترقی میں نجی شعبے خصوصی طور پر اےف پی سی سی آئی کے مثبت کردار کی تعرےف ...

مزید پڑھیں »