Home / 2019 / May / 16

Daily Archives: May 16, 2019

ڈالر مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک امریکی ڈالر 141 روپے 39 پیسے کا تھا جس کی قدر میں دیکھتے ہی دیکھتے اضافہ ہوا اور 5 روپے 61 پیسے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت

 لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بےروزگاری ، ایمنسٹی اسکیم اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت کردی ہے۔کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے پارٹی کے اہم رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی ٹھیکے؛ آصف زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سندھ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر ٹھیکے دینے کے معاملے میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب عرفان منگی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے آصف زرداری کا بیان ریکارڈ کیا، اس ...

مزید پڑھیں »

 جے ایف 17 تھنڈر نئے ریڈار کے ساتھ مارچ 2020 تک آپریشنل ہوگا، ایئرچیف

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے نئے ریڈار کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری کی تیاری رواں سال شروع کی جائے گی۔غیر ملکی جریدے “جینز” کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا تھا کہ جدید ترین لڑاکا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 5 کشمیری شہید

 سری نگر: ضلع پلواما اور باوہ مولہ میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلواما میں ایک بارپھر نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں نصیو پنڈت، عمر میر اور خالد آحمد کوشہید جب کہ ایک گھرکوبھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹوکیواولمپک گیمزمیں شرکت کے امکانات ختم

کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹوکیو اولمپک گیمزمیں شرکت کے امکانات تقریبا ختم ہوگئے ہیں۔قومی کھیل ہاکی کے لیے ایک اور بری خبر  سامنے آگئی، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پری کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان کو شامل نہیں کیا، پری کوالیفائنگ راونڈ 15جون سے فرانس میں شروع ہورہا ہے، عالمی فیڈریشن نے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں کرکٹ؛ پاکستانی ریکارڈز سے بھارت پر گھبراہٹ طاری

 ممبئی: انگلینڈ میں شاندار پاکستانی ریکارڈز سے بھارت پرگھبراہٹ طاری ہوگئی۔بھارت کے سابق کپتان ساروگنگولی نے ایک بار پھر آنے والے ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کو فیورٹس میں شامل قرار دے دیا، وہ خاص طور پر انگلش سرزمین پر کھیلے جانے والے آئی سی سی ایونٹس میں گرین شرٹس کی ...

مزید پڑھیں »

شمعون عباسی نے فلم ’’ دُرج ‘‘ پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کی وجہ بتا دی

 کراچی: معروف اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’ دُرج ‘ پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔شمعون عباسی نے ایک انٹرویو میں فلم ’دُرج‘ پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کی وجہ پاکستانی ڈسٹری بیوٹر کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ ...

مزید پڑھیں »

’’پھنے خان‘‘ میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، مہوش حیات

 لندن: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں  بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ اور ’ایکٹران لا‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ماہرہ خان 22 سال پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟

سپر اسٹار ماہرہ خان نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر اپنی بڑھتی عمر کا چرچہ کیا تھا لیکن اب انہوں نے ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ 22 سال پہلے کیسی دکھتی تھیں۔ ماہرہ نے انسٹاگرام پر سُرخ جوڑے میں ملبوس ایک ...

مزید پڑھیں »