Home / 2019 / May / 17

Daily Archives: May 17, 2019

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

    کراچی: ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے رتوڈیرو میں ایچ آئی وی پھیلنے سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ ڈی جی ہیلتھ کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایچ آئی وی پھیلنے کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رتوڈیرو میں 14 ہزار سے زائد لوگوں کی ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے صاف انکار

    تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی نامور اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ فلموں کی پیشکش مسترد کرنے کے حوالے سے کہا ہےکہ میری ضرورت پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہے تو میں بالی وڈ کیوں جاؤں۔ حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے بی بی سی ایشین کو دیا اور اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا، یہ ہے عمران کا نیا پاکستان: شہبازشریف

    لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔ ...

مزید پڑھیں »

غیرقانونی ٹھیکے: نیب کا آصف زرداری کو ضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

      اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور اس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو بطور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں نیب کی تحقیقات جاری ہے اور تفتیش میں مزید ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر کا آج دوبارہ طبی معائنہ ہوگا

    لندن: انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے ‏فاسٹ بولر محمد عامر کا آج دوبارہ طبی معائنہ ہوگا۔ فاسٹ بولر محمد عامر چکن پاکس میں مبتلا ہیں جس کے باعث ورلڈ کپ میں ان کی شرکت مشکوک ہے تاہم ترجمان پی سی بی نے توقع ظاہر کی ہے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کی ورلڈکپ جرسی کیا 1999 کی کِٹ جیسی ہوگی؟

    ورلڈکپ 2019 کا باقاعدہ آغاز ہونے میں چند روز ہی باقی ہیں اور شائقین کرکٹ کو اپنی ٹیم کی جرسی کا بے تابی سے انتظار ہے۔ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کے لیے اب تک آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کے کرکٹ بورڈز کی ...

مزید پڑھیں »

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر150 تک پہنچ گیا

    کراچی: روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک مرتبہ پھر انٹر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی ...

مزید پڑھیں »

زوجہ رسول ﷺ

    زوجہ رسول ﷺ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org عرب کی سب سے امیر اور باوقار خاتون آرام فرما رہیں تھیں خواب میں ایک روح پرور نظارہ دیکھتی ہیں کہ آسمان سے آفتاب ان کے گھر کے آنگن میں اتر آیا ہے اس ...

مزید پڑھیں »

پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، 13 کنٹینرز الٹ گئے

    ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث کراچی سے لاہور جانے والی متاثرہ ٹرین کے 13 کنٹینرز الٹ گئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق  پڈعیدن میں ابراہیم شاہ کے مقام پر مال گاڑی کی 13 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ...

مزید پڑھیں »