Home / 2019 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2019

کئی کلومیٹروسیع پاکستانی گلیشیئرجوروزانہ 4 میٹرآگے بڑھ رہا ہے

  نزہ: گلگت بلتستان سے ایک اہم خبر آئی ہے جس میں ہنزہ کے علاقے میں گردوغبار سے سیاہ ایک گلیشیئراوسطاً چار میٹرروزانہ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ششپر نامی یہ گلیشیئر حسن آباد گاؤں کے قریب واقع ہے اور گزشتہ جولائی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ایک مقامی چرواہے ...

مزید پڑھیں »

انگلینٖڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

  ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ میدان جنگ میں بُری طرح گرے ’’شہ سوار‘‘ اٹھنے کیلیے تیار ہیں. ورلڈکپ میں اپنے  پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا گیا

    اسلام آباد: نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سابق وزیراعلی قائم علی شاہ کیخلاف نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کردیا۔ نیب راول پنڈی کی جانب سے جعلی اکاوٴنٹس کیس، دادو اور ٹھٹھہ شوگر ملز کی فروخت کے معاملات کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ چیئرمین نیب ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع

      لاہور: ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی آمدن زائد اثاثہ جات، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے درخواستوں پر سماعت ...

مزید پڑھیں »

حج 2019 کے سلسلے میں سرکاری اسکیم کی دوسری قرعہ اندازی کا اعلان

    اسلام آباد: حکومت نے حج 2019 کے سلسلے میں سرکاری اسکیم کی دوسری قرعہ اندازی کردی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حج کی دوسری قرعہ اندازی میں 9 ہزار 474 افراد کو منتخب کیا گیا، ماضی میں منتخب نہ ہونے والے ان ...

مزید پڑھیں »

اٹنگھم کا میدان ۔۔۔ ٹیم پاکستان اور انگلینڈ

    ناٹنگھم: ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد پاکستانی شاہین اب سامنا کررہے ہیں انگلینڈ کا وہ بھی ناٹنگھم کے میدان پر، کیا پاکستان جیت کا کھاتہ کھولنے میں کامیاب ہوگا ؟۔ حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی سیریز کی شکست اور اعداد و شمار کو دیکھیں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر رسل خود کو میڈیم پیسر کہے جانے پر ناراض

    ناٹنگھم: ورلڈ کپ 2019 میں ویسٹ انڈیز نے اپنے پہلے ہی میچ میں بہترین اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرینٹ برج میں پاستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جس میں ویسٹ انڈیز کے بولر آندرے رسل نے ابتدا میں ہی 2 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ 2019: ورلڈ ریکارڈ کی حامل پچ پر پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ

  قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ میزبان انگلینڈ سے ناٹنگھم کے میدان کھیلے گی جو انگلش ٹیم کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ناٹنگھم کے میدان میں انگلش ٹیم کے پاس ون ڈے کرکٹ کا سب سے زیادہ اسکور بنانے کا ریکارڈ ہے۔ ایک سال قبل ناٹنگھم ...

مزید پڑھیں »

برٹش ائیر ویز کی 11 سال بعد پاکستان کے لیے پروازیں بحال

      اسلام آباد: برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیر ویز نے 11 سال بعد پاکستان میں سروس دوبارہ بحال کر دی۔ 240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہنچی جہاں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان، معاون ...

مزید پڑھیں »

ہماری توجہ میگا کرپشن پر ہے، احتساب کا عمل بلاخوف جاری رہے گا: چیئرمین نیب

    اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ احتساب کا عمل بلاخوف و تفریق جاری رہے گا اور ہماری توجہ میگا کرپشن پر ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے کہا ہےکہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ...

مزید پڑھیں »