Home / 2019 / June / 11

Daily Archives: June 11, 2019

این ٹی ایس جوا

  این ٹی ایس جوا تحریر:قاری محمد عبدالرحیم ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ ہم کسی بھی نئی اختراع یا منصوبے کوبغیر کسی تجزئیے اور تجربے کے فوراً اپنا لیتے ہیں ،اور ہمارے عوام مخالف پارٹی یا حامی پارٹی کے خلاف یا حمایت میں اندھا دھند مخالفت یا حمایت اپنا ...

مزید پڑھیں »

عاشق رسول ﷺ

عاشق رسول ﷺ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org عاشقانِ رسول ﷺ کے اِس گلدستے میں ہر پھول کی خوشبو تازگی اور خوبصورتی نرالی ہے اِس گلدستے میں ایک پھول ایسا ہے جس کی معطر خوشبو سے کائنات کا کونہ کونہ مہک رہا ہے ۔یہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: عیدالفطرپرریلیز ہونے والی فلمیں ’’رانگ نمبر2‘‘ اور’’چھلاوا‘‘ میں بزنس سے متعلق کڑا مقابلہ جاری ہے۔

کراچی: عیدالفطرپرریلیز ہونے والی فلمیں ’’رانگ نمبر2‘‘ اور’’چھلاوا‘‘ میں بزنس سے متعلق کڑا مقابلہ جاری ہے۔ اس عید الفطرپرشائقین کوہدایت کار یاسر نواز نے’’رانگ نمبر 2‘‘ اوروجاہت رؤف نے’’چھلاوا‘‘ کے روپ میں خوبصورت فلموں کی عیدی دی۔ دونوں فلمیں کہانی اورکاسٹ کے اعتبار سے بہترین ہیں یا یوں کہیئے کہ دونوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فنکاروں پرپابندی سے بھارت اپنا بھیانک چہرہ دکھارہا ہے، دیا مرزا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے خلاف پھٹ پڑیں اور بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی کو کئی ماہ بیت گئے اوراس پابندی سے جہاں پاکستانی فنکار پریشان ہیں وہیں بالی ووڈ سے ...

مزید پڑھیں »

شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیلیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم کو بھجوا دیے

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیے ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم کو بھجوا دیے ہیں، شہبازشریف کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

نالائق اعظم جو مرضی کرلے، ن لیگ ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، مریم نواز

    لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نالائق اعظم اور اس کی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ (ن) ہر صورت عوام کی آواز بنے گی۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں رہنما (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نالائق اعظم ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی گرفتاری ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لئے نیک شگون قرار

لاہور  : کرکٹ شائقین نے آصف زرداری کی گرفتاری کو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لئے نیک شگون قرار دے دیا۔ نیب کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری نے سیاسی حلقوں میں بھونچال مچا دیا ہے، ملک بھر میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو گرفتار کرلیا

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیوایم کےگھر پر چھاپا مارا اور بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ شمالی لندن میں چھاپے میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا: اوپنر شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر

لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔ مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس کی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں طاقتور احتساب کی بنیاد رکھ کر عمران خان نے وعدہ پورا کردیا: فواد

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ حمزہ، نواز شریف اور زرداری کی گرفتاری ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہے جب کہ ملک میں ایک طاقتور احتساب کی بنیاد رکھ کر عمران خان اور پی ٹی آئی نے عوام سے کیا ...

مزید پڑھیں »