Home / 2019 / June / 12

Daily Archives: June 12, 2019

پاکستان نے نریندرا مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس کل سے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہورہا ہے جس میں بھارت اور پاکستان کے سربراہان مملکت بھی شریک ہوں گے۔اس اجلاس ...

مزید پڑھیں »

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی تعریف کرنا بند کرے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی تعریف کرنا بند کرے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی تعریف کرنا بند کرے، منی لانڈرنگ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے نیب کا بجٹ دگنا کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی بجٹ 20-2019 میں قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے رواں بجٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے لیے 4 ارب، 42 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے ہیں، اس لحاظ سے مالی سال 20-2019 میں قومی احتساب بیورو کا بجٹ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے اسکول فیس سے متعلق فیصلہ جاری کردیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسکولز فیس میں سالانہ پانچ فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت عظمیٰ نے نجی اسکولز کے حق میں آنے والا ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف ذہنی اورجسمانی طور پر پاکستان واپس آنے کے قابل نہیں، وکیل

 اسلام آباد: سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں ایک بار پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور ان کے وکیل نے بتایا کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر ملک واپس آنے کے قابل نہیں۔جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں ہندو لڑکی نے انتہاپسندوں کے قاتلانہ حملے سے مسلم خاندان کو بچالیا

علی گڑھ: ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو انتہا پسند ہندوؤں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے علی گڑھ میں ڈھائی سالہ ہندو بچی کے قتل کے بعد سے اب تک حالات نہایت کشیدہ ہیں، ہندو برادری نے بچی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ آج کھیلا جائے گا

ٹاؤنٹن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ کا اہم میچ آج ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا۔کرکٹ ورلڈکپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش کے باعث میچز منسوخ ہونے کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے، اب تک ایونٹ میں 3 ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے ورلڈکپ کے کسی میچ میں 500 رنز بننے کا امکان مسترد کردیا

ٹاؤنٹین: سرفراز احمد نے ورلڈکپ کے کسی میچ میں 500رنز بننے کا امکان مسترد کردیا۔پریس کانفرنس میں  قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ دوملکوں کی باہمی سیریز میں صورتحال مختلف ہوتی ہے،پاکستان اور انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں بڑے اسکور بنے،اس وقت بھی میرا یہی کہنا تھا کہ ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا ’ ہیوی ویٹ بیلز‘ کو بدلنے سے انکار

 لندن:  آئی سی سی نے ’ہیوی ویٹ بیلز‘ کو تبدیل کرنے سے صاف انکار کردیا۔ورلڈ کپ میں بھاری بھرکم بیلز کی وجہ سے تنازع جنم لینے لگا ہے، اب تک 5 سے زائد مرتبہ گیند اسٹمپس پر لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کے واقعات رونما ہوچکے جس کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

مہوش حیات کو ایک بار پھر آئٹم نمبر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے مہوش حیات کے تمغہ امتیاز پر ایک بار پھر سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں بے ہودہ رقص کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔مہوش حیات کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹی وی میں اداکاری کا لوہا منوانے کے بعد فلم انڈسٹری میں ...

مزید پڑھیں »