Home / 2019 / June / 13

Daily Archives: June 13, 2019

وزیر اعظم کی ذہنی کیفیت کی تفتیش کیلیے کمیشن بنایا جائے، شاہد خاقان

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ذہنی کیفیت کی تفتیش کیلیے کمیشن بنایا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیلم جہلم منصوبے ...

مزید پڑھیں »

کیا حمائمہ ملک نے خفیہ شادی کرلی؟

کراچی: پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کے بارے میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ وہ خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ فلم ’’بول‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک گزشتہ دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھیں۔ اس دوران حمائمہ نے ...

مزید پڑھیں »

سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر شوبز فنکار آمنے سامنے

کراچی: سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں نے جہاں ملکی سیاست پر اثر ڈالا ہے وہیں شوبز فنکار بھی اس صوتحال میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے خود کو روک نہیں سکے۔ پاکستان میں پچھلے کئی روز بہت اہم رہے ہیں بانی ایم کیوایم الطاف حسین، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا وقت پورا ہوچکا جلد انجام کو پہنچنے والا ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر رہنماؤں سے گفتگو میں نواز شریف کا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ناٹنگھم: کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔کرکٹ ورلڈ کپ کا اٹھارہواں میچ آج ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، مسلسل بارش کے باعث اب تک میچ کا ٹاس ...

مزید پڑھیں »

بھرپور فائٹ کے باوجود جیت نہیں پائے، سرفراز احمد

ٹاؤنٹن:  قومی کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف زیادہ غلطیوں کی وجہ سے فتح نہیں مل سکی۔ سرفراز احمد نے کہا کہ یقینی طور پر ہم بیٹنگ لائن کی وجہ سے میچ ہارے، اگرچہ لوئر آرڈر میں حسن علی نے چند اچھے اسٹروکس کھیلے، وہاب نے عمدہ بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف کیریئر کے عمدہ بولنگ سے سب کو جھٹلا دیا

ٹاؤنٹن: بڑی مشکل سے پاکستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

  سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، عدالت نے اسٹیٹ بنک کو فنڈ میں موجود 10 ارب 60 کروڑ روپے نیشنل بنک کو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے مطابق 19 جون کو ٹی بلز کی نئی بولی کے ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 35 پیسے اضافے ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف گرلز گائیڈ کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا کہ گرلز گائیڈ کی ...

مزید پڑھیں »