Home / 2019 / June / 15

Daily Archives: June 15, 2019

مریم نواز کی بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات کی دعوت

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت دے ہے۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اتوار کو مریم نواز سے ملاقات کریں گے، ملاقات کی دعوت مریم نواز کی جانب سے دی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

جعلی اکاوٴنٹس کیس؛ فریال تالپور 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاوٴنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو احتساب عدالت اسلام آباد میں ...

مزید پڑھیں »

وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان عہدے سے مستعفی، جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 لاہور: نیب کے ہاتھوں کرپشن کیس میں گرفتار وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ احتساب عدالت نے انہیں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبطین خان نے ...

مزید پڑھیں »

اپنا این آر او اپنے پاس رکھو مجھے صوبےکا حق دو، مرادعلی شاہ

 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اپنا این آر او اپنے پاس رکھو اور مجھے صوبےکا حق دو۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے آئندہ مالی سال کے لیے تعلیم کے لیے 220 ارب روپے کا بجٹ دیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پرویزخٹک کی حکومت5 سالہ دورمیں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا پورا استعمال نہ کرسکی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی پرویزخٹک حکومت اپنے 5 سالہ دور میں کسی بھی سال سالانہ ترقیاتی پروگرام کا پورا استعمال نہ کرسکی اور ہر مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز لیپس ہوتے رہے۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق مالی سال 2013-14ء کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے وسائل ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم توڑنے کی منصوبہ بندی پر سافٹ ویئر انجینئر سمیت تین ملزم گرفتار

 کراچی: سائٹ اے پولیس نے اے ٹی ایم مشین توڑنے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا جن میں سافٹ ویئر انجینئر بھی شامل ہے۔سائٹ اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر حبیب بینک چورنگی کے قریب گاڑی میں مشکوک حالت میں موجود 3 ملزمان محمد زوہیب حسن ولد محمد ...

مزید پڑھیں »

انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، وزیراعظم عمران خان شامل

 اسلام آباد: قومی کرکٹرز کے بعد پاکستانی سیاستدان بھی انگلینڈ میں آئندہ ماہ شیڈول انٹر پارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے اور میگا ایونٹ کا حصہ بننے کے لیے پاکستان کی پارلیمنٹری کرکٹ ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔کرکٹ کے عالمی کپ کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت مقابلہ؛ اسٹیڈیم میں مسلح پولیس اہلکار تعینات ہونگے

ساؤتھمپسٹن:  پاک بھارت ورلڈکپ میچ کیلیے سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے جب کہ مسلح پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا۔روایتی حریفوں کا ٹکراؤ اتوار کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہونا ہے، دونوں ممالک میں سیاسی کشیدگی کے سبب منتظمین غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں، پاکستان اور بھارت کا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں، بابر اعظم

 لاہور:  بابراعظم کا کہنا ہے کہ بھارتی چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں۔پاکستان ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہاکہ حریف کا بولنگ اٹیک اچھا لیکن ہمارے بیٹسمین بھی تیارہیں، ہرکھلاڑی 100 فیصد دینے کیلیے پر عزم ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ماورا حسین کی رشی کپورکے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک: نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی فلموں کے نامور اداکار رشی کپور گزشتہ 8 ماہ سے کینسر کے علاج کے سلسلے میں نیویارک میں موجود ہیں۔ اس عرصے میں بہت سی بالی ووڈ شخصیات نے ان ...

مزید پڑھیں »