Home / 2019 / June / 16

Daily Archives: June 16, 2019

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

نارووال: ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ نارووال میں ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی ہوگئے، ریسکیو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان جتنے مرضی کمیشن بنائیں انہیں ووٹ چور وزیراعظم کہتے رہیں گے، ترجمان (ن) لیگ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب جتنے مرضی کمیشن بنائیں، آپ کو سیلیکٹڈ، ووٹ چور اور کٹھ پتلی وزیراعظم کہتے رہیں گے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’ہائی پاورڈ انکوائری کمیشن‘ کب بنے گا ؟ عمران خان دھمکیاں نہ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں نے کرکٹ کیریئر کاآغاز کیا تو ایسے لگتا تھا کہ 70فیصد ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل بھی پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلیے تیار

مانچسٹر: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بھی پاک بھارت ٹاکرے کے لیے تیار ہوگئے۔ورلڈکپ 2019 میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہونے جارہا ہے، مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ہونے والے میگا ایونٹ کے اس میچ کو ورلڈکپ کا سب سے بڑا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کو ہار کا خوف ذہن سے نکال کر میدان میں اترنا چاہیے، انتخاب عالم

قومی ٹیم کے سابق کوچ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ہار کا خوف ذہن سے نکال کر میدان میں اترنا چاہیے۔ پاک بھارت ٹاکرے پر سابق کرکٹرز اور ہاکی اولمپیئن نے بھی قومی ٹیم کو مفید مشورے دیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت ٹاکرے پر قومی فنکار بھی پُرجوش

کرکٹ ورلڈ کا سب سے مقابلہ جس کا انتظار صرف پاکستان بھارت کے لوگوں کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کو رہتا ہے آج ہونے جارہاہے اس موقع پر جہاں پوری قوم پاکستان کی جیت کے لیے دعا گو ہے وہیں شوبز فنکاروں نے بھی قومی ٹیم کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلم انڈسٹری کیلیے بہترین کام کرنا چاہتی ہوں، سائرہ پیٹر

لاہور: پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے پاکستانی فلموں کے لیے گانا شروع کردیا جب کہ 2020 میں مداح دو فلموں میں ان کے گائے ہوئے گیتوں کو سن کر لطف اندوز ہونگے۔سائرہ پیٹر نے  کہا کہ میں نے دو فلموں کے لیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کروائے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

جھانوی کپور کا مختصر لباس کترینہ کیف کو کھٹکنے لگا

 ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ جم میں جھانوی کپور کے مختصر لباس پر فکرمند ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ  نیہا دھوپیا کے چیٹ شو ’’بی ایف ایف وِد ووگ‘‘ میں شرکت کے دوران جب کترینہ سے پوچھا گیا کہ اس شخصیت کا نام بتائیں جو جم اور ورک آؤٹ ...

مزید پڑھیں »