Home / 2019 / July / 04

Daily Archives: July 4, 2019

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لے کر مدینہ پہنچ گئی

 اسلام آباد: پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 719 عازمین حج کو لے کرمدینہ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سے حج آپریشن اور روڈ ٹومکہ منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی ایئرلائن کی پرواز 350 عازمین حج کو لے کر مدینہ پہنچ گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی ان سے این آر او نہیں مانگ رہا، خورشید شاہ

سکھر: رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بار بار پوچھ رہے ہیں کہ کون این آر او مانگ رہا ہے، یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی این آر او نہیں مانگ رہا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سونامی کا ...

مزید پڑھیں »

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں تین ہزار ارب کے اثاثے ظاہر کیے گئے، مشیر خزانہ

 اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 37 ہزار افراد نے فائدہ اٹھایا اور 70 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ تین ہزار ارب کے اثاثے ظاہر کیے گئے۔ اسلام آباد میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیر مملکت رونیو حماد اظہر اور چیرمین ایف بی ...

مزید پڑھیں »

نیب کا سیاسی تعلق ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ مہینوں سے برسراقتدار رہنے والوں کا بھی احتساب  ہورہا ہے لیکن 35 سال سے برسراقتدار رہنے والوں کا حساب پہلے ضروری ہے۔  اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کسی بھی قسم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، شائقین مایوس

کراچی:  ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر گئی۔جمعے کے روز بنگلادیش کے خلاف آخری میچ محض رسمی کارروائی بن گیا ہے۔ بدھ کو انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی بڑی شکست پاکستانی ٹیم پر بہت بھاری پڑی جبکہ ابتدائی میچوں میں ناقص کارکردگی نے ...

مزید پڑھیں »

’’دوسروں‘‘ کے کندھوں پر منزل تک پہنچنے کا خواب چکنا چور

 لاہور:  ’’دوسروں‘‘ کے کندھوں پر منزل تک پہنچنے کا خواب چکنا چور ہوگیا جب کہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر ہو گئی۔سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کی نگاہیں چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے جانے والے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ ...

مزید پڑھیں »

ہرتھیک روشن پردھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

تلنگانہ: ناموربالی ووڈ اداکارہرتھیک روشن کے خلاف دھوکا دہی کےالزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ہرتھیک روشن کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں۔ پہلے وہ کنگنا رناوت معاملے میں میڈیا کی سرخیوں کا حصہ بنے، پھران کی بہن سنینا روشن نے ان پر وعدہ خلافی کا الزام لگایا ...

مزید پڑھیں »

ترشالا دت کا اپنا انہیں ہمیشہ کیلئے چھوڑکرچلا گیا

ممبئی: سنجے دت کی بیٹی ترشالادت نے اپنے گہرے دوست کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔ناموربالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بڑی بیٹی ترشالا دت نے سوشل میڈیا پراپنے بوائے فرینڈ کی اچانک موت پرغم کا اظہارکرتے ہوئے جذباتی پیغام تحریر کیا ہے۔بھارتی ...

مزید پڑھیں »