Home / 2019 / July / 11

Daily Archives: July 11, 2019

اسلام آباد: اپوزیشن کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلیے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میرحاصل بزنجو کے نام پراتفاق کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کی اعلی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی، بلوچستان سے تعلق ہونے کی بنیاد پرمیرحاصل بزنجو مضبوط امیدواربن گئے تاہم اپوزیشن جماعتوں کی اعلی قیادت نے راجہ ظفرالحق پربھی ...

مزید پڑھیں »

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس اورمال گاڑی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق

رحیم یار خان: ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی  مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق  اور ...

مزید پڑھیں »

پے درپے ٹرین حادثات کے بعد شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پے درپے ٹرین حادثات کے بعد نہ صرف سیاسی جماعتوں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی وزیر ریلوے شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹرین حادثے پر شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین حادثوں ...

مزید پڑھیں »

اٹک کے قریب بس الٹنے سے 13 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

اٹک: سوات سے لاہور جانے والی بس براہمہ انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اٹک کے قریب بس الٹنے کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق  جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، مسافر بس سوات سے لاہور جارہی تھی ...

مزید پڑھیں »

اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

کراچی: نامور ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز نے ان پر اور یاسر حسین پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران یاسر حسین کی جانب سے اقراعزیز کو شادی کی پیشکش کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سیمی فائنل؛ آسٹریلیا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

برمنگھم: دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔برمنگھم میں کھیلے جارہے کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئی

کراچی: ورلڈ کپ میچ کے دوران نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئی۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے گزشتہ روز ہونے والے میچ سے قبل خیال کیا جارہا تھاکہ یہ میچ بھارت باآسانی جیت لے گا لیکن نیوزی لینڈ نے نہ ...

مزید پڑھیں »

ابتدائی مرحلے سے ہی باہر پاکستانی ٹیم کو 20 ملین روپے سے زائد ملنے کا امکان

کراچی: ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے سے ہی باہر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کو 20 ملین روپے سے زائد ملنے کا امکان ہے۔ایونٹ میں مایوس کن آغاز کے بعد گرین شرٹس نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے آخری چاروں میچز لگاتار جیتے تھے، اگرچہ ان کی یہ محنت انھیں سیمی ...

مزید پڑھیں »