Home / 2019 / July / 12

Daily Archives: July 12, 2019

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار نے وزارت قانون ...

مزید پڑھیں »

جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہے کہ اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے فیصلہ پر ...

مزید پڑھیں »

شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہتے ہیں، شبر زیدی

 اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ دال، آٹے اور سوجی سمیت کسی کھانے کی چیز پرٹیکس نہیں لگایا اور شناختی کارڈ کی آڑ میں تاجر کچھ اور مطالبات منوانا چاہ رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا فی الفور رہا کیا جائے، شہباز شریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کوہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے احتساب عدالت کے جج کوہٹانے پررد عمل میں کہا کہ سچائی ثابت ہونے پراللہ تعالی کا شکرادا کرتے ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان پاکستان فلم انڈسٹری کی سنڈریلا قرار

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان فلم انڈسٹری کی سنڈریلا قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے اپنی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تشہیر کے سلسلے میں وسیم بادامی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے آئٹم نمبرزسمیت مختلف موضوعات پر ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان پرتنقید کرکے شان خود تنقید کا نشانہ بن گئے

کراچی: پاکستانی سپراسٹارشان بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کوتنقید کا نشانہ بنانے پرخود تنقید کا نشانہ بن گئے۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے مرکزی کردارمیں اپنی آواز کا جادوجگایا ہے جب کہ ان ...

مزید پڑھیں »