Home / 2019 / July / 15

Daily Archives: July 15, 2019

آج کا گوادر

    آج کا گوادر تحرےر ۔۔۔سید کمال حسین شاہ ایسی بندرگاہ جو کسٹم کے قواعد و ضوابط اور دوسرے محصولات سے آزاد ہو.محصول صرف اس وقت لگایا جاتا ہے جب اشیاءآزاد بندرگاہ سے ملک کے اندرونی حصوں میں منتقل کی جاتی ہیںسولہویں صدی میں آزاد بندرگاہوں کی تعداد میں ...

مزید پڑھیں »

اداروں کیخلاف محاذ!

    اداروں کیخلاف محاذ! (شےخ خالد زاہد) پاکستان اندرونی طور پر ایک کمزور ریاست ہے جسکی وجہ یہاں کی شہری اور دیہی انتظامیہ ہمیشہ سے کمزور رہی ہے ۔ بلدیاتی ادارے کبھی فعل نہیں ہوسکے کیونکہ عوامی نمائندوں نے ہمیشہ اپنی جیبیں بھرنے کی ہر ممکن یقینی کوششیں کی ...

مزید پڑھیں »

مختلف جذبات کا صحت پر اثر انداز ہونا

  مختلف جذبات کا صحت پر اثر انداز ہونا تحریر۔۔۔ ڈاکٹر فیاض احمد ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں اسی طرح انسانی جذبات کے بھی انسانی جسم پر مختلف اثرات ہوتے ہیں کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور ہم طاقتور ہونے کے باوجود نرم دل اور خوف کو اپنے ...

مزید پڑھیں »

دھوپ چھاو¿ ں

الیاس محمد حسین ظلم رہے اور امن بھی ہوہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوںکی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذکرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کےلئے ایک ...

مزید پڑھیں »

کیا عوام تھوڑی فکر مند ہو سکتی ہے؟

    کیا عوام تھوڑی فکر مند ہو سکتی ہے؟ ذوالقرنین ہندل زیادہ پرانی بات نہیں،انتخابات کی تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری تھیں۔ہر سیاسی پارٹی بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی۔وہیں ایک پارٹی ’نیا پاکستان ‘کا نعرہ لئے بہت سے پرانے سیاست دانوں کو ٹکٹ جاری کر ...

مزید پڑھیں »