Home / 2019 / July / 17

Daily Archives: July 17, 2019

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا

 لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی پنجاب) نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حافظ محمد سعید لاہور سے گوجرانوالہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

 اسلام آباد: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈرکلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔عالمی عدالت آج پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر اور جج عبدالقوی احمد ...

مزید پڑھیں »

امریکا کا پاک بھارت کرتارپورراہداری کا خیرمقدم

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران پاک بھارت کرتارپور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا امریکا پاک، بھارت عوامی روابط کوفروغ دینے کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ججز برطرف

پشاور: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال  پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز کو نوکری سے برخاست کردیا۔پشاور ہائیکورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات موصول ہوئی تھیں جس کی تحقیقات کے ...

مزید پڑھیں »

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے ڈیڑھ کلوسے زائد منشیات برآمد

 اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے والے مسافرسنی منظورسے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام ...

مزید پڑھیں »

یاسرحسین سے ملنے سے پہلے بہت شرمیلی تھی، اقراعزیز

لندن: ڈراما سیریل’’سنو چندا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقراعزیز نے یاسرحسین کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے اوراپنی نجی زندگی سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران یاسرحسین نے اقراعزیز کو شادی کی پیشکش کرکے سوشل میڈیا پر ایک ...

مزید پڑھیں »

الی ووڈ لالی ووڈ سپراسٹارزبھی بڑھاپے کاشکار، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

بالی ووڈ اور لالی ووڈ اسٹارز کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اپنی عمر سے کئی گنا بڑے یعنی بڑھاپے کا شکار نظرآرہے ہیں۔ ویسے تو کوئی بھی بوڑھا ہونا نہیں چاہتا لیکن حال ہی میں فیس ایپ نامی ایپ کے ذریعے شوبز اسٹارز اپنی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی کترینہ کو ’ویسپا‘ کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد

 ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو ’ویسپا‘ کی تصویر کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کہلائی جانے والی کترینہ کیف نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی۔ اداکارہ کے اس خاص دن کے موقع پر دنیا بھر میں موجود ...

مزید پڑھیں »

ویزا مسائل، پاکستانی کھلاڑی بھارت میں شیڈول ٹیبل ٹینس ایونٹ سے باہر

کٹک:  پاکستانی کھلاڑی ویزا مسائل کی وجہ سے بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان ٹیم بھارت میں شیڈول 21 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ سے دستبردار ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ: عامر خان اور مینی پاکیو 8 نومبر کو ریاض میں آمنے سامنے ہوں گے

 لندن: پاکستانی نژاد انگلش باکسر عامر خان نے دعویٰ کیاکہ انھوں نے فلپائنی اسٹار مینی پاکیو سے فائٹ کیلیے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں لہٰذا یہ فائٹ رواں برس 8 نومبر کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہوگی۔32 سالہ عامر کئی برسوں سے پاکیو سے مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں، اس ...

مزید پڑھیں »